کمپنی کی ��انب سے حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور دیگر جےیوآئی قائدین کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا، گالم گلوچ، کردار کشی، بے بنیاد الزامات اور جھوٹی خبریں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلائی جا رہی ہیں۔
لیکن ہمارے نظم نے ہمیں پابند کیا ہے کہ فیک کا جواب سچ سے، جھوٹ کا جواب دلیل سے، اور بدزبانی کا جواب اخلاق سے دینا ہے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
حاصل بزنجو مرحوم سے حامد میر سے ھوتے ھوئے مولانا فضل الرحمن تک دس سال گزر گئے لیکن نہیں بدلا تو پٹیشن کرنے والا اور مقدمات درج کروانے والا محترم نہیں بدلا😊
منظور قادر بھنڈر
کوئ دوسرا بندہ تنخواہ پہ بھی نہیں ملتا کیا؟؟
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#لشکر_نہیں_خود_لڑو#مولانا_کی_للکار #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #م��افی_مائی_فٹ #NationStandsWith_Maulana
حاصل بزنجو مرحوم سے حامد میر سے ھوتے ھوئے مولانا فضل الرحمن تک دس سال گزر گئے لیکن نہیں بدلا تو پٹیشن کرنے والا اور مقدمات درج کروانے والا محترم نہیں بدلا😊
منظور قادر بھنڈر
کوئ دوسرا بندہ تنخواہ پہ بھی نہیں ملتا کیا؟؟🤔
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
اسلام آباد:
نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں سنیٹر مولانا عطاء الرحمان، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش موجود تھے۔
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر حضرت مولانا سائین عبدالقیوم ھالیجوی صاحب کا واضح دو ٹوک موقف
مولانا فضل الرحمن کا بیانیہ انکا ذاتی موقف نہین ہے یہ موقف پوری جمعیت علماء اسلام کے ایک ایک کارکن کا ہے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#مولانا_کی_للکار #NationStandsWith_Maulana #مولانا_قدم_بڑھاؤ
جن احباب کی مصروفیات ہیں تھوڑی ترک کرکے وہ ٹرینڈز کو مزید آگے بڑھائیں، اور جو اب جوائن کررہے ہیں وہ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اس آواز کو مزید مضبوط کریں۔ اجتماعی کوشش ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ الحمدللہ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
قوم و وطن کا ھر شہید ھمارے سر کا تاج ھے چاھے وہ سویلین ھو یا وردی پوش فوجی یا پولیس ولا، صحافی ھو یا عالم یا عام سویلنن، جس کو وطن کی حفاظت و محبت کی پاداش میں شہید کیا گیا۔
تو شہدا کے خون کی آڑ میں شہداء کے وارثوں کے خلاف بیانیے نہیں بنا کرتے اور جب آڑ بھی فیک اور جھوٹی ھو ۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ