Imran Khan was dropped for 3 years after his International debut. Pakistan won only 1 out of their first 5 ODIs in 1992 WC but won the next 5 ODIs and Imran retired winning the World Cup for Pakistan in his last Int'l. @ImranKhanPTI never give up. Legend.
سراج الحق کی گواہی
میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف سے کہا تھا عمران خان کی حکومت نہ گرائیں،
عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے جنرل باجوہ کی حمایت حاصل تھی
سراج الحق کی گواہی کے بعد سازش کرنے والے معافی مانگے گے؟
رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
The sons of former Pakistan PM Imran Khan have spoken to Al Jazeera about their father’s worsening health in prison. Kasim and Suleiman Khan are demanding authorities allow access to independent medical treatment.
سلیمان خان کی گفتگو 🚨
ہماری والدہ جمائمہ خان نے اس پورے عمل کے دوران ہماری بہت مدد کی ہے، اپنے contacts کے ذریعے وہ میڈیا میں اور اس ملک کی سیاست میں بہت زیادہ مددگار رہی
قاسم خان کا خدشہ 🚨
جیل میں کئی قیدی ہیپاٹائٹس سے جان بحق ہو چکے ہیں۔ لہٰذا اس حوالے سے کئی خدشات ہیں کہ اگر کل ہمارے والد کے ساتھ کچھ کرتے ہیں تو معاملہ قدرتی موت پر ڈال سکتے ہیں