ایک طرف میثاق مکہ معاہدہ ہورہا تھا تو دوسری طرف بھارتی میڈیا عمران اور سہیل آفریدی کو دکھا کر یہ بتا رہا تھا کہ ہم پاکستان سے بدلہ ان کے زریعے لیں گے،،
کبھی یہ گودی میڈیا ماہ رنگ لانگو اور منظور پشتین کے زریعے بدلے کے خواب دیکھتا تھا اب اسے ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی مل گئی ہے😐
حویلیاں کے مناظر!
یہ جلسہ میاں نواز یا بلاول کا نہیں بلکہ رانا ثنا کا ہے
یہ ہیں اصلی اور نسلی غیرت مند کشمیری، لیکن یہ نا الجزیرہ کو نظر آتے ہیں اور نا BBC یا حامد میر کو۔
جب راولاکوٹ ڈویژن کا رزلٹ آئے گا تو پھر شور ڈالا جائے گا کہ کن کترے نسل پرست ہی اصلی کشمیری ہیں۔
اور ناظرین چکوال کے مناظر آپکی نظر ہیں اور یہ شہر ایسا بدقسمت رہا کہ لاتعداد طاقتور شخصیات اسی مٹی سے پیدا ہوئیں لیکن چکوال کَس مَپُرسی کا منظر پیش کرتا رہا اور آج اس فوٹیج نے ثابت کیا ہے کہ مریم نواز نے اس شہر کی تقدیر واقعی بدل دی ہے
شکریہ مریم نواز
ایرانی صدر مسعود پریشان کے بیانات جس میں سپریم لیڈر کے ساتھ بات چیت میں شدید دشواری کا ذکر کی گیا تھا اب مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر موجودگی ایران کے اندر اور باہر بڑے سوالات کو جنم دے رہا ہے
لگتا ہے پاسداران نے بابا غائب کر دیا ہے
حویلی نے اپنا واضح فیصلہ دے دیا ہے۔
کلعدم ایکشن کمیٹی کا انتشار پر مبنی بیانیہ مسترد کر دیا گیا اور پوری وادی میں گونج اٹھا:
“ہم پاکستان کے ہیں، پاکستان ہمارا ہے”
ضلع حویلی تین اطراف سے لائن آف کنٹرول سے گھرا ہوا ہے۔ یہاں کے عوام دہائیوں سے بھارتی جارحیت کا سامنا کرتے چلے آ رہے ہیں۔ اسی تجربے نے انہیں سکھایا ہے کہ امن، استحکام اور اپنی سرزمین کا تحفظ کتنا قیمتی ہے۔
انتخابی جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت اور فلک شگاف نعروں نے ثابت کر دیا کہ لوگوں کا اعتماد پاکستان کے ساتھ رشتے، جمہوری عمل اور آئینی راستے پر قائم ہے۔ انہوں نے دھرنا سیاست کے بجائے ووٹ کی طاقت کو ترجیح دی۔
حویلی کا پیغام بالکل صاف ہے:
عوامی فیصلے بیلٹ بکس کے ذریعے ہی ہوں گے۔ ووٹ جیتے گا، جمہوریت جیتے گی، اور عوامی مینڈیٹ ہی اصل طاقت ہے۔
منصور علی خان بتا رہے ہیں اس آگ کا قصہ جو بھارت میں مودی، ہندتوا، را اور گودی میڈیا اور پاکستان میں نچن یاہو کے لونڈے لپاڑوں کو لگی ہوئی ہے کے پچھواڑے میں لگی ہوئی ہے
#فیلڈ_مارشل_امن_کے_پاسبان#MakkahAgreement
سرحدوں کے سائے میں بھی پاکستان سے محبت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ 🇵🇰
ضلع حویلی، حلقہ ایل اے-17 میں لائن آف کنٹرول سے چند سو میٹر کے فاصلے پر مسلم لیگ (ن) کے نوجوان امیدوار چوہدری محسن عزیز کے جلسے میں عوام کے غیرمعمولی جوش و خروش نے یہ واضح پیغام دے دیا کہ کشمیری عوام کا فیصلہ امن، استحکام، جمہوریت اور ترقی ہے۔
ہزاروں افراد کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ حویلی کے غیور عوام انتشار اور نفرت کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے بیلٹ کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستان کے حق میں گونجنے والے نعروں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ کشمیر کا پاکستان سے رشتہ صرف جغرافیے کا نہیں بلکہ دل، ایمان اور مشترکہ قربانیوں کا رشتہ ہے، جو ہمیشہ قائم رہے گا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
کشمیر پائندہ باد ❤️
دعائیں دیتا ہے وطن کا ہر غریب
ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف
مسلم لیگ ن کا حویلی (آزاد جموں و کشمیر) میں تاریخ ساز اور عوامی جوش و جذبے سے بھرپور جلسہ, بلاول زرداری نے یہ جلسہ دیکھتے ہی پارٹی رہنماؤں کو آرڈر دے دیے ہوں گے کہ 10 اگست کی صبح سے ہی دھاندلی کا رونا ڈالنا ہے
جب بھی پاکستان کا قومی پرچم عالمی سطح پر افق بلندیوں پر لہراتا ہے اور دنیا پر پاکستان کو پذیرائی ملتی ہے تو اس پیچھے بنیادی وجہ ہمارے وہ بہادر شہدا ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی جان اس دھرتی پر قربان کی ہے اور آج ترکیہ سعودیہ پاکستان دفاعی معاہدہ انہی بہادروں کی بدولت ہے
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
یہ دیکھیں آزاد کشمیر حویلی میں رانا ثناءاللہ اور امیر مقام نے جلسہ کیا ہے،ابھی نوازشریف نے قدم نہیں رکھا،کشمیر پورے کا پورا ن لیگ سے محبت کرتا ہے،الیکشن کے تیسرے مرحلے کا بھی نتیجہ آچکا ہے،ن لیگ جیت چکی ہے
چوبیس گھنٹے انٹرنیشل نیوز پر ناچنے والے “ انٹرنیشنل میڈیا کو پاکستان کی شکایتیں لگانے والوں کو جب انٹرنیشل میڈیا سے پاکستان سعودیہ ترکیہ کے دفاعی معائدے کی خبر ملی تو سب چوہے غائب ہو گے
بس اتنا یاد رکھیں خان سانپ کو چلتے جہاز سے اتروا کر جہاز واپس سعودیہ منگوا لیا گیا تھا اور کہا تھا تم یہ کیا اُٹھا لائے ہو