ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کو پھر سے آئینہ دکھاتے ہوئے
سامنے آؤ براہ راست لڑو ہم تمہیں ایسا سبق سکھائیں گے کہ تمہاری آنے والی نسل��ں بھی یاد رکھیں گی۔
ٹرمپ نےخود سے متعلق تقریر کا کلپ اپنی ٹائم لائن پر شئیر کردیا، سعودی عرب سےوہ کلپ شئیر ہو رہاجہاں وزیراعظم شہبازشریف نے حرمین شریفین کو مسلمانوں ک�� ریڈلائن کہا اور فلسطین میں غزہ سےمتعلق گفتگو کا کلپ شئیر کیاجا رہاہے۔
ہمارے وزیراعظم نےخوب کانٹینٹ دیاہے۔
چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے
کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے
یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے
بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
@AdnanA_007@MaryamNSharif
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مناواں 8-بجے outdoor پرچی کا ٹائم لیکن لوگوں کے جم غفیر کے باوجود پرچی دینے والے ہی تشریف نہیں لا رہے 8:23 ہو چکے۔
@KeepsamM@MaryamNSharif
تحصیل ہیڈ کوارٹرہس��تال مناواں 8-بجے outdoor پرچی کا ٹائم لیکن لوگوں کے جم غفیر کے باوجود پرچی دینے والے ہی تشریف نہیں لا رہے 8:23 ہو چکے۔
@imransaeekhan@MaryamNSharif
تحصیل ہیڈ کوارٹر مناواں 8-بجے outdoor پرچی کا ٹائم لیکن لوگوں کے جم غفیر کے باوجود پرچی دینے والے ہی تشریف نہیں لا رہے 8:23 ہو چکے۔
@chsandhilaa@MaryamNSharif
تحصیل ہیڈ کوارٹر مناواں 8-بجے outdoor پرچی کا ٹائم لیکن لوگوں کے جم غفیر کے باوجود پرچی دینے والے ہی تشریف نہیں لا رہے 8:23 ہو چکے۔
@AbdulMuteen01 مناواں باٹا پور میں اربوں لگا کر سڑک اور سیورج کا جو کام ہو رہا ہے اس میں پائپ غلط طریقے سے جوڑے گئے۔ زیر زمین پانی کا ستیاناس ہو گا لیکج سے۔اور سڑک پر بننے والے فٹ پاتھ ابھی سے ٹوٹ رہے ہیں۔
توجہ کرو
@Atifrauf79 مناواں باٹا پور میں اربوں لگا کر سڑک اور سیورج کا جو کام ہو رہا ہے اس میں پائپ غلط طریقے سے جوڑے گئے۔ زیر زمین پانی کا ستیاناس ہو گا لیکج سے۔اور سڑک پر بننے والے فٹ پاتھ ابھی سے ٹوٹ رہے ہیں۔
توجہ کرو
تین جنگیں دو نیوکلئیر پاور کے درمیان ہو چکی سندھ طاس معاہدہ ناکام ہوا تو دنیا کا کوئی بین الاقوامی معاہدہ محفوظ نہیں رہے گا ایک مُلک منہ چُک کے کہہ دیتا کہ سندھ طاس معاہدہ معطل ہے ایسے نہیں چلے گا ہم وڑ کر نکل آئیں گے، مصدق ملک