Siyonist israilliler,Batı Şeria'da maden ocağını bastılar,bekçiyi darp ettiler,demir çitleri kesip makinaları ateşe verdiler,Filistin'liler bunları israillilere yapsa terördü,israilliler yapınca terör olmuyor mu ? Neden Batı medyasında yer almıyor ?
میں نے کبھی بھارت جیسی گندی جگہ نہیں دیکھی اس سے بھی گندا انکا ذات پات کا نظام ھے میں نے اپنے ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں اپنے انڈین ڈرائیور کو کھانے کی دعوت دی جب وہ آ گیا تو ہوٹل والوں نے اُسے اندر نہیں آنے دیا اور مجھے بتایا یہ نچلی ذات کا ھے ادھر کھانا نہیں کھا سکتا پھر میں اُس ہوٹل سے نکل کر اُسے دوسرے بریانی کے ریسٹورنٹ میں گیا وہاں بھی مجھے یہی کہا گیا یہ اندر داخل نہیں ھو سکتا کیونکہ یہ نچلی ذات کا ھے پھر ہمیں ہوٹل کے باہر ٹیبل لگا کر کھانا دیا گیا. سابقہ امریکی سی آئی اے آفیسر
Modi-Shah police had brutally assaulted students in the Jamia University library on 15 December 2019. If India’s students and youths would have come together then in support of Jamia students, Modi-Shah would not have dared to brutally beat students at Jantar Mantar on 20 July 2026.
غزہ سے بھیجا گیا محبت کا پیغام اسپین تک پہنچ گیا
ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ غزہ کی
تکالیف کے باوجود اسپین کے لیے یہ محبت دل کو چھو گئی ہے
اور پوری ہسپانوی سوسائٹی غزہ کے بچوں کو دیکھ رہی ہے
ان سے محبت کرتی ہے اور انہیں کبھی نہیں بھولے گی
انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد ایسا دن آئے گا
جب غزہ کے بچے بغیر کسی خوف کے اسکول جا سکیں گے
یہ وہ منبر ھے جس پر بیٹھ کر رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خطبہ دیا کرتے تھے۔ انکے بعد اسی منبر پر حضرت ابوبکر صدیق رض اور حضرت عمر فاروق رض بیٹھ کر خطبہ دیا کرتے تھے۔
@NidaAhm16105291 کمال ہے ICE جیسے ادارہ کے وجود میں انے کے بعد بھی آپ یہ بات کہ رہی ہیں میں ایریزونا میں تھی جس دن میری فلائیٹ تھی بہت احتجاج ہو رہا تھا کیونکہ کے ایک کورین کو جو پیدا ہی امریکہ میں ہوا زندگی میں کبھی کوریا نہی گیا کام پر معمول کے مطابق جا رہا تھا آیس نے پکڑ کے ڈیپورٹ کر دیا۔ 😂
یہ ہیں ٹنڈو آدم کے بہادر جوان جو کہ ہر گزرتی ہوئی ٹرین کو غور سے دیکھتے ہیں اور اگر کسی مسافر کا کیمرا یا موبائل دکھ جائے تو فوراً اس پر اپنے خاص ہتھیار یعنی کہ اپنی چپل سے حملہ کرنے کی کوشش کرتے ہے اور کیمرا یا موبائل نیچے زمین پر گرکر ٹوٹ نا جائے تو اِسی لئ�� پی��ھے ایک اور بھائی موجود ہیں جو کہ ضرور بہترین کیچر ہوگا 😩
لہٰذا احتیاط ضروری ہے تاکے ایسے لوگوں سے بچا جا سکے 😇
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو ��ہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟
محمد عرفان ہے اس کی ویڈیو جنتر منتر سے وائرل ہوئی بہترین جمہوری تقریر تھی میں نے بھی شئیر کی یہ اس کا گھر ہے چیک کریں کن حالات میں رہتا ہے ایسے لوگ تھے جن کا یہ احتجاج تھا مگر نالج شعور کمال کا ہے یکساں موقع معاشی استحصال اسی وجہ سے الگ وطن بھی مانگا تھا
یہ شخص اپنی بیوی کو کوٹ سبزل سرکاری ہاسپٹل مریم نواز ہیلتھ کلینک لے کے ایا رات کے تقریبا 10 بجے سوا ایک نرس کے اور چوکیدار کے کوئی نہیں تھا بس صرف بلڈ پریشر چیک کیا اور ایک آو آر ایس دیا ڈاکٹر جا کے مزے سے اے
سی میں جا کے سوتے ہیں کوئی ان سے پوچھتے نہیں۔
ملیے جنید سے...
آج جنتر منتر کا احتجاج ختم ہوا تو لوگ اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے، مگر اپنے ساتھ ایک خوبصورت یاد بھی لے گئے، اور وہ یاد تھی جنید۔
جنید ایک مسلمان نوجوان ہے، مگر اس نے اپنی پہچان مذہب سے نہیں بلکہ خدمت (سیوا) سے بنائی۔ پورے احتجاج ��ے دوران وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے ہر آنے والے کو کھانا کھلاتا رہا، چائے پلاتا رہا اور سب کا خیال رکھتا رہا۔آج جب لوگ جنتر منتر سے واپس جا رہے تھے تو ایک منظر بار بار دیکھنے کو ملا۔ لوگ جنید سے گلے مل رہے تھے، کئی کی آنکھیں نم تھیں، وہ اس کا شکریہ ادا کر رہے تھے اور محبت کے ساتھ رخصت ہو رہے تھے۔دوستو، نفرت کی زبان صرف دلوں میں فاصلے پیدا کرتی ہے، جبکہ محبت، انسانیت اور خدمت کا جذبہ پتھر دل انسان کو بھی موم کر دیتا ہے۔جنید کے پاس نہ کوئی بڑا عہدہ تھا، نہ شہرت، مگر اس کی بے لوث خدمت نے اسے لوگوں کے دلوں کا ہیرو بنا دیا۔ اصل عزت، اصل شہرت اور اصل کامیابی انسانیت کی خدمت میں ہی پوشیدہ ہے۔
اس ویڈیو نے مجھے جھنجھوڑ بھی دیا اور رولا بھی دیا آپ کے پاس پانچ منٹ تو لازمی سنیں بہت سیکھیں گے ہمیں تاریخ پڑھائی نہی جاتی برصغیر کے لوگوں نے ہندو مسلمان سب نے دنیا کے سب سے بڑے سامراج برطانیہ کے خلاف لمبی سیاسی جدوجہد کی تھی آپ ان کو سنیں بہت سیکھیں گے
عمران خان کے دور میں عوام کے لیے ایک پراجیکٹ شروع ہوا.
50 ہزار سستے گھروں کے اس پراجیکٹ کے سلسلے میں 4 ہزار گھر اسلام آباد فراش ٹاؤن میں تعمیر ہونے ��ھے جن میں سے ڈھائی سے تین ہزار گھروں کہ تعمیر تقریبا مکمل ہو چکی تھی ۔ کہیں تو پپینٹ ہو کر کھڑکیاں اور دروازے بھی لگ گئے تھے لیکن پھر عمران خان کی حکومت چکی گئ۔
اور نئے چہرے ہم پر مسلط ہوے جن کے لیے غریب اور عوام کبھی بھی اہمیت نہیں رکھتے اس لیے عمران خان کے دور میں سرکاری فنڈز سے بنائے گئے اس پراجیکٹ کو نئ حکومت نے اہمیت ہی نہیں دی اور یوں یہ عمارتیں اب کھنڈر کا سما پیش کر رہی ہیں۔
ایلون مسک نے چین کی مصنوعی ذہانت (AI) کے بارے میں کہا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے چینی اے آئی ماڈلز پر پابندی لگانے کی کوششیں چین کو مصنوعی ذہانت میں عالمی قیادت حاصل کرنے سے نہیں روک سکیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی ذہانت کی ترقی میں دو ب��ی رکاوٹیں چپس اور بجلی ہیں، تاہم چین کے پاس امریکہ، یورپ ا��ر بھارت کی مجموعی بجلی سے بھی زیادہ بجلی دستیاب ہے، جو اسے اے آئی کی ترقی میں نمایاں برتری فراہم کر سکتی ہے۔