جھوٹ بول کر جھوٹے وعدے دلاسے یا خواب دیکھا کر ووٹ مانگنے سے بہتر ہے سچ کہ کر سچائی کا سامنا کرکے آنے والے وقت کیلئے بہترین لیڈر اور بہترین مسیحا بن کر ابھریں تاکہ کل کو کسی بھی سوال کے جواب میں سوچنا پڑے
"آصی"
آٹا 140 چاول 320 یہ ریٹ آج کا ہے جی ہاں آج کا 9-1-2023 اور صاحبِ اختیار کے پاس ہیں آڈیو،وڈیو،اہل،نااہل،گھڑی کا قصہ کرپشن کی کہانیاں الیکشن کمیشن کے معاملات اور مہنگائی کے نئے طوفانوں کی تیاریاں
اللہ پوچھے گا اک نا ایک دن انشاء اللہ ۔۔
پہلے ہوتا تھا کے کچھ پیسے جمع کر لوں پھر حج پے جاؤنگا لیکن اب حج ج��نا مہنگا ہوگیا ہے ہر بندہ کہتا ہے کے پیسے جمع ہوجائیں کوئی اچھا سا کاروبار کرونگا تاکہ آنے والا وقت آسان رہے
خد ہم سب پے رحم کرے ظالموں کے شر سے بچائے آمین ثم آمین
@MidhaTheDreamer مسلمان کی تہذیب ایک ہی ہوتی ہے اور ایک مسلمان کیلئے نشہ حرام ہے بری عادت حرام ہے اور پہناوے وہ جن سے آپ کی ذات ڈھکی نا رہ سکے وہ بھی تہذیب کا حصہ کسی صورت نہیں ہو سکتے
یہ تیری میری ��ا ورد نہیں ہے یہ ہماری کا مسلہ ہے عزت سانجھی ہوتی ہے سمپل بات ہے
@Jahangi55676045 @OfficialDGISPR صرف ایک ہی حل ہے اور وہ ی�� کے پاکستان میں سیاسی تمام پارٹیاں اپنی سیاست چمکانے کے بجائے ملک اور قوم کا سوچیں
گھڑی بکی یا کرپشن ہوئی یہ سب نا تو واپس آنا ہے نا ہمیں کچھ فایدہ مل سکتا ہے ان سب سے اس لیے خدا کا خوف کریں اور انسانیت بچائیں
@faiza_naureen عنقریب یہ وقت آنے والا ہے کیونکہ جو ذلت اس وقت عوام اٹھا رہی ہے یہ برداشت کی آخری حد ہے ،پیٹ پالنا مشکل ہوگیا ہے بچوں کا لوگوں کیلئے ،پیسے اٹھائے آٹے کیلئے لڑ جھگڑ کر مر کر آٹا بمشکل ایک وقت کا ملتا ہے اب
@MadihaPMLNYouth@CMShehbaz والدین کا سب سے بڑا ہاتھ ہے اس سب میں کیونکہ والدین ہی بچوں کو پروموٹ کرتے ہیں ، ک��وں ذہن زنگ آلود بنا رکھے ہیں کیا ان والدین کو نہیں پتا کے ان کے بچے جن سکولوں میں جاتے ہیں وہاں پڑھائی کیساتھ ساتھ کیا کیا سیکھایا جاتا ہے ؟؟ اس لیے حکومتوں کو ان کے ڈھونگ کرنے دو آپ بچوں کو سنبھال
عوام کو قحط سالی میں ڈال کر خود نئے سال کے شروعات میں ایک نا ایک ایسا شوشا چھوڑ دیتے ہیں کے بھوک بھول کر عوام پھر سے ان کے بارے سوچنے پے مجبور ہوجاتی ہے کے کس پے اعتماد کریں آڈیو پے وڈیو پے بیانات پے یا کرپٹ ہونے پے
#asifmalik