چند صحافیوں سے لکھوایا جاتا ہے نو مئی ہمارا 9/11 تھا
آپ کے جی ایچ کیو میں گُھس کر آپ کی ایسی کی تیسی کر دی وہ آپ کا نائن الیون نہیں تھا، آپ کے کراچی بیس میں گھس گئے، پشاور کینٹ میں گُھس کر 140 بچے مار دیے وہ آپ کا نائن الیون نہیں تھا
ایک گھر پر چند پتھر پھینکنے سے آپکا 9/11ہو گیا
#PAKWatch: The stage is almost set for the upcoming Pakistani elections. We’re just waiting for Pakistani cricket star & former PM Imran Khan to be released from his unjustified imprisonment.
اللہُ اکبر کروڑ مرتبہ۔ حماس کی مہمان نوازی کا اعتراف۔
صیہونی عورت جو آج آزاد ہُوئ وہ اسرائیل واپس آکر اعتراف کررہی ہے کہ حماس نے ہم سے بہترین سلوک کیا۔
لعنت تمام اسرائیلی جھُوٹوں پر۔ سچ سامنے آگیا۔
عمران خان کی سیاسی پیشنگوٸی پر اینکر امیر عباس حیرت زدہ، کہتے ہیں میں نے اپنی زندگی میں آج تک اتنی ایکوریٹ پیشگوٸی کبھی نہیں سنی، مہینوں پہلے جو عمران خان نے جو جو کہا وہ آج سچ ثابت ہو رہا ہے،
ہمارا پیارا لیڈر عمران خان آپ کو ہمارا سلام۔
چوبیس کروڑ کی ڈیڑھ سال تک مسلسل بجانے کے بعد تھکاوٹ ہو ہی جاتی ہے
لہذا پوری ن لیگ نے چھٹیاں اپنے آبائی گاؤں لندن میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے
۔۔
ماحول ٹھنڈا ہوگا تو پھر آ جائیں گے کیڑوں مکوڑوں پر راج کرنے ۔۔
“اے پاکستانی عوام تجھے کب عقل آئے گی”
پولیس نے لبرٹی چوک عوام کو بہت زیادہ پریشررائز کرنے کی کوشش کی پر عوام پریشرائز نہیں ہوئی اور پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد کے نعرے بلند کیئے۔ کچھ لوگوں کو پولیس نے گرفتار کیا پر اُسی وقت عوام نے پولیس سے اُن لوگوں کو زبردستی چھڑوا کر پُرامن احتجاج کیا۔ اب لاہور جاگ اُٹھا ہے