محرم پر اپنے گاؤں راجن پور فاضل پور گیا تو وہاں بڑی تعریف سنی کہ مریم نواز نے فاضل پور میں ہسپتال بنایا ہے ، میں بھی نکل پڑا کہ شکر ہے اچھا ہسپتال بنا تو جا کر دیکھنا چاہیے ؛ وہاں گیا تو فاضل پور کے پرانے THQ پر مریم نواز ہسپتال کا بورڈ لگا ہوا تھا ، میں نے پوچھا کیا یہی نیا ہسپتال ہے؟ جو ساتھ گئے تھے وہ بولے ہاں جی یہی بنایا ہے اور دیکھیں بورڈ بھی نیا لگا ہوا ہے 🤦♂️
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں - علیمہ خان
جیل نبیوں کی سنت ہے، عمران خان قید میں ہے وہ ان کو محسوس کروا رہا ہے، عمران خان باہر آئے گا اور جیتے گا، رات جتنی اندھیری کو صبح اتنی ہی جلد ہونے والی ہوتی ہے،
گلگت کے نوجوان کی گفتگو
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
آپکی بیوی کے سامنے آپ پر کمنٹ کیا گیا ۔ غلط ہوا
لیکن جس شخص کے ساتھ آپ مقابلے پر اترے ہیں اسکی بیوی کے حیض کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے چلایا گیا ، اسکی بہنوں کو بالوں سے پکڑ کے گھسیٹا گیا اور آپ گونگے بنے رہے بلکہ مخالف کیمپ میں کھڑے ہوگئے ۔ کیا صرف آپکے اہل خانہ ہی معتبر ہیں ؟؟
میں نے ایک مرتبہ عمران خان سے پوچھا کہ سنا ہے آپ عدالت میں اپنے بچوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے اور ٹشو پیپر سے اپنی آنکھ صاف کی،
عمران خان نے میری طرف دیکھ کر کہا یہ ویسا ہی جھوٹ ہے جیسے آج کل جھوٹے سروے کروا کر کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف کرپشن کے باجود مقبول ہو گئے ہیں، ارشاد بھٹی