@salmanAraja مسئلہ یہ ہے راجہ جی کہ آپ وکیل بہت اچھے ہوں گے لیکن سیاست میں نہ آپ کوئی متعین راہ عمل بنا سکے نہ ہی اپنے لیڈر کے احکام پر چل سکے۔ اب یہ بھل صفائیاں کسی کام نہیں آنی آپ کے۔🥴😢
@IrshadBhatti336 اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت۔
جس پیپر لیک پر یہ احتجاج شروع ہوا وہ امتحان صرف وہاں کی اشرافیہ کی اولادیں دیتی ہیں۔ اگر ہوتے ہند کے غریبوں کے بچے تو پھر دیکھتے ان کا سواگت کیسے ہوتا، مودی وہی گجرات والا ہے۔پاکستان کی gen- z ان سے زیادہ قربانیاں دے رہی ہے۔
@siasatpk@SdqJaan صدیق جان صاحب "ایک پیپر لیک"😡نہیں۔۔۔ یہ ان کے بچوں کے مستقبل سے کھیل رہے تھے۔انڈین یوتھ نے ان حرام خوروں کا راستہ روکا ہے ۔اور یہ بات ہمارے پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے دل و دماغ تک نہیں پہنچ رہی۔ کیونکہ ہم مسائل کی حقیقت سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔
@fozisidd اجکل اپ کی ٹویٹس بھی اتنی طویل ہوتی ہیں کہ پورا مضمون پڑھنا ممکن نہیں رہتا۔ کوشش کریں کہ سوشل میڈیا کے مزاج کے مطابق بات کم سے کم الفاظ میں سمجھا دی جائے ۔۔شکریہ🌹
@salmanAraja محترم ! ہندوستان میں نہ ٹریڈ یونین پر پابندی ہے نہ لیبر یونین پر جبکہ ہمارے یہاں طلبہ یونینز یعنی جمہوریت کی نرسریاں ہی معطل ہیں۔ افسوس پی ٹی آئی نے بھی کے پی کے میں ان کی بحالی کے لئیے کوئی اقدام نہیں کیا۔ اب بقول غالب
تنہا گئے کیوں، تنہا رہو کوئی دن اور۔
@shafqatmm1 یہ چرئیے سمجھتے ہیں ان کی اس قسم کی ڈرامہ بازی اب بھی عوام کو دھوکا دے سکتے ہے۔ان ڈیڑھ ہوشیاروں کو کوئی بتادو کہ جب وقت آتا ہے تو کوئی چالاکی کام نہیں آتی اور منافقین کا حشر کفار سے بھی براہوتا ہے😡😡