🇺🇸🇮🇷🇵🇰 BREAKING: سپریم لیڈر نے گرین لائٹ دے دی۔ وانس منگل صبح اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
تہران میں IRGC کا دباؤ تھا کہ بلاک ایڈ ختم ہونے تک بات نہ کریں، لیکن پاکستان، مصر اور ترکی کے زور پر مجتبیٰ خمینی نے اجازت دے دی۔ ٹرمپ نے سیز فائر ایک دن بڑھا کر بدھ شام تک کر دیا۔ اسلام آباد میں صرف ایک دن کا وقت ہے — یا تو فریم ورک بنے گا یا بمباری دوبارہ شروع۔
وانس، وٹکوف اور کشنر وہی پرانی ٹیم کے ساتھ اڑ رہے ہیں۔ داؤ اب بہت زیادہ ہیں۔
Source: Axios
#Iran #Pakistan #Trump #Vance #MiddleEast #BreakingNews
خان کے دور میں۔۔۔۔نوز شریف گرفتار،شہباز شریف گرفتار،مریم نوز گرفتار،کیپٹن صفدر گرفتار،حمزہ شہباز گرفتار،رانا ثناءاللہ گرفتار،خواجہ آصف گرفتار،سعد رفیق گرفتار،حسین نواز گرفتار،آصف زرداری گرفتار،فریال تالپور گرفتار،ڈاکٹر عاصم گرفتار،شرجیل میمن گرفتار۔۔۔۔حسین نواز کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اُس نے تو آج تک میڈیا سے گفتگو بھی نہیں کی۔۔۔اُس پر الزام کیا تھا؟ خان کا محض مخالف ہونا۔۔۔؟؟؟؟
اسد قیصر @AsadQaiserPTI میرے گاؤں کا ہے اور اس کا چھوٹا بھائی میرا کلاس فیلو اور بچپن کا اچھا دوست ہے
میں تو اس سے عمر بہت چھوٹا ہوں لیکن سیاست میں اپنے مخالفین پر اتنی تنقید کرو کہ کل کو اگر سامنا ہو جائے تو نظریں نہ جھکانی پڑے