آج بلوچستان میں بھی ریلیاں
انصاف یوتھ ونگ ژوب کے ہمارے بھائی نور کاکڑ کے ساتھ عزیز خان کاکڑ ، احسن ایاز کھتران،سردار دودا شہوانی' ذاکر خان ترین ' ملک نظر زدران' شریف خان خلجی ریلی کو لیڈ کر رہے ہیں
@MeFaheem منافقیت کیوں بھائی آپ پی ٹی آئی کے ان کے پچھلے ادوار کے شہداء کی عدد و شمار کیوں نہیں لکھے۔ 2013 سے 2021 کا عرصہ کیوں نہیں لکھا؟؟؟ وہ بھی لکھے نا۔
پشاور ایل آر ایچ ہسپتال کے ایمرجنسی میں آگر کوئی مدد فراہم کر سکتا ہے تو مہربانی ہوگی۔
ایک بیڈ حاصل کرنے کے لئے 2 گھنٹوں سے یہاں کاؤنٹر پر کھڑے ہے۔ کہتے ہے انتظار کریں بیڈ مینیجر ڈاکٹر طاہر آجائے۔لیکن طاہر ��احب کے لئے دو گھنٹوں کے لئے انتظار کر رہے ہے۔ ہمارا مریض تو پہلے سے دن سے اب تک پرائیویٹ بلاک اور پرائیوٹ وارد میں ایڈمٹ ہے۔ اللّٰہ کا شکر ہے ہم نے ابھی تک تک سب پرائیویٹ میں کیا لیکن ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ایک دن کے لئے مریض کو ایمرجنسی میں ایڈمٹ کرنا ضروری ہے اب یہ حالات ہے افسوس صرف اس بات پہ ہو رہا ہے کہ آخر عام بندے اور غریب بندے کا یہاں کیا حال ہوگا ؟😢 کوئی ہے جو ہیلتھ منسٹر کو احتساب کے لئے بٹھا دیں ؟
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
دھوکے میں مت آئیں! 🚨
وزیر داخلہ اور ن لیگ کے وزراء کی باہمی نوک جھونک ایک سستا ڈرامہ ہے تاکہ 5 اگست کے پشاور جلسے سے عوام کا دھیان ہٹایا جا سکے۔
حکمران خوفزدہ ہیں! تمام ورکرز اور قوم ان کی اس چال کو سمجھیں اور اپنی تمام تر توجہ پشاور جلسے کو کامیاب بنانے پر رکھیں۔ ہمارا اتحاد ہی ان کا سب سے بڑا خوف ہے!