🚨 گزشتہ تین برسوں سے ہم انصاف کے حصول کے لیے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں،
مگر نظامِ عدل کی بے حسی اب حد سے بڑھ چکی ہے۔ ہمیں محض طفل تسلیوں کے پیچھے دوڑایا جا رہا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ کے حالیہ اعتراف نے اس سچائی پر مہر لگا دی ہے کہ عدالتیں آزاد نہیں، بلکہ پسِ پردہ احکامات پر عمل پیرا ہیں۔ ایسی صورتحال میں ان عدالتوں سے عام آدمی کو انصاف ملنے کی کوئی امید باقی نہیں رہتی۔"
علیمہ خان
"میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، یہ میرا ملک ہے۔" عمران خان
عمران خان نے اپنے اس عہد کو صرف الفاظ تک محدود نہیں رکھا بلکہ پاکستان کی خودمختاری، عوام کے حقوق اور خدمتِ خلق کے لیے اپنی زندگی، آزادی اور ہر آسائش داؤ پر لگا دی۔
آج وہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید، حوصلے اور بہتر مستقبل کی آس کی علامت ہیں۔
عمران خان! تیرا منتظر ہے پاکستان!
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ملاقاتیں پچھلے 7 ماہ سے بند ہیں اور عمران خان پچھلے 3 سال سے قید ہے۔ ان لوگوں کی ملاقاتیں تو پہلے کافی دفعہ ہوچکی ہے اور ہر ملاقات میں عمران خان صاحب لاٸحہ عمل دیا کرتا تھا۔ ان کی کونسی لاٸحہ عمل پر ان لوگوں نے عمل کیا ہے؟ یہ لوگ ڈفرز کے ساتھ ملوث کردار ہے اور سانپ ہیں!
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔“
- عمران خان
“ہماری ون پوائنٹ ڈیمانڈ یہ ہے کی عمران خان کے تمام بنیادی حقوق بحال کیے جائیں اور سب سے اولین ترجیح ان کا فوری طبی معائنہ اور ہسپتال میں علاج ہے۔“
- علیمہ خان، 30 جون 2026
#FreeImranKhan
@Aleema_KhanPK
پہلے قوم کو سیاسی شعور دینے والے محسن قائد عمران خان کو پسِ زندان ڈالا گیا، پھر ایمان مزاری کی آواز کو زنجیروں میں جکڑا گیا، اس کے بعد مہرنگ بلوچ اور اب شوکت نواز میر کو بھی پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہے۔
مگر تاریخ گواہ ہے کہ ہر دبائی گئی آواز کے بدلے کئی نئی آوازیں جنم لیتی ہیں۔ اختلافِ رائے کا جواب طاقت اور جبر سے نہیں، بلکہ دلیل، انصاف اور آئین کی بالادستی سے دیا جاتا ہے۔ گرفتاریاں نظریات کو ختم نہیں کرتیں، بلکہ انہیں مزید مضبوط اور توانا بنا دیتی ہیں۔آوازِ حق کو زنجیروں میں جکڑا نہیں جا سکتا، کیونکہ سچ ہمیشہ اپنی راہ خود بنا لیتا ہے۔ یہ گرفتاریاں ایک بوکھلائے ہوئے اور خوف زدہ نظام کی بے بسی کی علامت ہیں۔
یہ آوازیں اب کسی ایک شخص کی جاگیر نہیں رہیں، بلکہ اس دھرتی کے ہر مظلوم، ہر محروم اور ہر پسے ہوئے انسان کی دھڑکن بن چکی ہیں۔
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
شوکت نواز میر کی گرفتاری صرف ایک شخص کی گرفتاری نہیں، بلکہ ہر اس آواز کے لیے ایک امتحان ہے جو اپنے نظریات کا اظہار کرنا چاہتی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر تمام قانونی حقوق فراہم کیے جائیں، ان کے ساتھ منصفانہ سلوک کیا جائے، اور ہر قانونی کارروائی شفاف انداز میں کی جائے۔
اختلافِ رائے کا جواب دلیل اور قانون سے ہونا چاہیے، نہ کہ خوف سے۔
آئیے انصاف، قانون کی حکمرانی اور انسانی وقار کے لیے پُرامن انداز میں اپنی آواز بلند کریں۔
@thepowerofpak سلیمان اکرم راجہ کا چیمبر ہمیشہ سے پرو اسٹیبلشمنٹ رہا لیکن ان کا کیوں کے سیاسی تجربہ نہیں اور وہ بطور پروفیشنل وکیل اپنی استطاعت کے مطابق کام کررہے ہیں لیکن اصل مسؑلہ پی ٹی آی کور کمیٹی میں شامل آستین کے سانپ ہیں ۔موجودہ حالات کیندرندگی میں کوی مزاحمت ہوسکے
محمود اچکزئ، علامہ ناصر، بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، سہیل آفریدی ان لوگوں کو عمران خان نے بہت بڑے عہدے دے رکھے ہیں مگر یہ بہت چھوٹے، مفاد پرست اور آستین کے سانپ نکلیں۔ نہ خود نکل سکتے ہیں اور نہ کسی کو نکلنے دے رہے ہیں۔ خان کی قید و تنہاٸی ہی ان لوگوں کی منشا و خواہش ہیں
دو ہفتے سے ٹی وی پر یہ خبریں چلوائی جارہی ہیں کہ نورین نیازی کو ہم بھیجنا چاہ رہے وہ جا نہیں رہی نورین نیازی کھڑی ہیں یہاں ملاقات کروائیں نہ کس نے روکا ہوا ہے؟ علیمہ خان
یہ جھوٹے لوگ ہیں انہوں نے آج تک کوئی صحیح کام نہیں کیا ،یہ جھوٹ بھی یہی پھیلا رہے انشا ء اللہ جس جس نے ملاقاتیں بند کرکے یہ ظلم کیا وقت آئے گا ان کو حساب دینا پڑے گا۔ @Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
صرف ایک ملاقات خوشخبری نہیں ہے۔ یہ مجرم ہیں جنہوں نے عمران خان کے حقوق معطل کر رکھے ہیں۔ سارے حقوق بحال ہونے چاہییں۔ ابھی ہم نے ایس ایچ او کو کہا ہے کہ نورین نیازی ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں لیکن ابھی تک ملاقات کے لیے نہیں بلایا۔ یہ جھوٹے ہیں جو جان بوجھ کر distraction پیدا کرنے کے لیے ایسی باتیں پھیلاتے ہیں۔
علیمہ خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
نظامِ انصاف کو مفلوج کرنے کی نئی کوشش! پنجاب میں قائم کردہ نئی کمیٹی کے ذریعے سرکاری ملازمین کو یہ غیر قانونی طاقت دی جا رہی ہے کہ وہ کسی بھی شہری کی آزادی اور املاک پر اثر انداز ہو سکیں۔ قائمہ کمیٹی سے منظور ہونے والے اس نئے بل کے تحت شہریوں کے بینک اکاؤنٹس اور سوشل میڈیا تک رسائی بند کرنے کا اختیار براہِ راست بنیادی انسانی حقوق کی پامالی ہے۔ جب پارلیمان ہی قانون کی دھجیاں اڑائے گی تو ملک میں قانون کی بالادستی کیسے قائم ہوگی؟
#AsimLaw
عسکری پنجاب اسمبلی کے سپیکر خود ایک ”نامعلوم“ بل سے لاعلم نکلے، سپیکر کی منظوری کے بغیر ہی بل کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ پنجاب حکومت ایک ایسا قانون لانے جا رہی ہے جس کے تحت کسی بھی شہری کی زمین ضبط کی جا سکے گی، موبائل فون تحویل میں لیے جا سکیں گے، بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جا سکیں گے، کسی شخص کی آن لائن موجودگی ختم کی جا سکے گی اور شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی بھی ممکن ہو جائے گی۔ یہ تمام اختیارات محض ایک انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر استعمال کیے جا سکیں گے۔ یہ بل مینڈیٹ چور، عسکری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم کی اپنی اور اُن کو مسلط کرنے والوں کی ذہنیت کی عکاسی ہے، جو پاکستان میں عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں۔
#AsimLaw
عمران خان صاحب نے اپنی بہنوں کے علاوہ کسی سے بھی ملاقات کا اظہار نہیں کیا ہے!
بیرسٹر سیف یا دیگر اسٹبلشمنٹ کے خواہشات پر مل کر باہر اپنی مرضی کا پیغام لانا چاہتے ہیں!
عمران خان جب سے گرفتار ہوٸے ہیں ان کو ہتکڑی نہیں لگاٸی گٸی ہے۔
خان کا آخری میڈیکل چیک اپ 11 جون کو ہوا تھا
حق اور سچ کی راہ پر ثابت قدم رہنے والے پی ٹی آئی کارکن الطاف حسین جیل سے رہائی کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ قید کی سختیاں جھیلنے کے بعد دنیا سے رخصت ہونے والے بارہویں کارکن ہیں۔
الطاف حسین سے قبل بھی 11 کارکنان قید کے کٹھن حالات اور مختلف موذی امراض کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ایک کے بعد ایک کارکن کا اس حالت میں دنیا سے جانا کسی صورت طبعی موت نہیں، یہ اخلاقی طور پر دیوالیہ نظام کے ہاتھوں انسانیت کا قتل ہے۔
اللہ کریم الطاف حسین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین۔"
بے جُرم قید کے 1057 دن، عمران خان کے خلاف انتقام کی یہ وہ سیاہ ترین تاریخ ہے جو لکھتے ہوئے قلم بھی شرمندہ ہے۔ جس نے قوم کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سکھایا، آج اس کی صحت اور زندگی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ ظلم کی آخری حد ہے، مگر خان کا عزم آج بھی اس تاریک نظام کے سامنے روشنی بن کر کھڑا ہے۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
Bushra Bibi’s unwavering support for Imran Khan has become a symbol of loyalty, patience, and steadfastness in the face of adversity. Certain bonds are not shattered by hardship; rather, they are fortified by it.
#ReleaseImranKhan#ReleaseBushraBibi
سات سو نہتے پاکستانیوں کو گولیاں مارنے والا یزید "غم حسین" میں شام غریباں منا رہا تھا ۔۔
بخدا مسلمانوں سے بڑا منافق اور دھوکے باز کرہ ارض پہ اور کوئی نہیں، یہ اللہ کو بھی دھوکہ دینے میں لگے رہتے ہیں۔