45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
��الد جاوید چیمہ چالیس سال سے امریکہ کے شہر کینساس میں کھربوں روپے کا کاروبار کررہے تھے
چند سال قبل اپنے پنجاب کے آبائی شہر وزیر آباد کی محبت میں اربوں روپے کا کاروبار شروع کیا، کاروبار کے توسط سے سینکڑوں مقامی لوگوں کو نوکریاں ملی، آٹے کی ماڈرن ملز لگائیں، کاروبار چل پڑا
جہاں قدم قدم پہ انتظامی رکاوٹوں کا سامنا کیا، وہی صاف ستھرا کاروبار شروع کیا، تمام کاروبار کے بارے میں ٹیکس حکام، پنجاب حکومت اور مقامی انتظامیہ کو پیشگی ریکارڈ دیا، این او سیز لیے اور کاروبار شروع کردیا
لیکن پچھلے کئی ہفتوں سے انکا کاروبار مقامی افسران کی مبینہ ملی بھگت سے ٹھپ ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے کہ کس طرح اوورسیز پاکستانیوں کے یہاں سلوک ہورہا ہے
ایک معزز اوورسیز پاکستانی خالد جاوی�� چیمہ کا مسیج پڑھیے اور آگے پھیلائیے
“A'A sir I m overseas pakistani last 40 years stay in usa and don all kind of labor and save some money & bring in to pakistan i build a flour mill name Al- qadir flour and General Mills located @ gujranwala ali pur chatha road near Ali pur chatha food department Wazirabad sealed my mill since 7 day's i did not even sell my products in the godam which going to spoil the department always demand money because I m new in the business so I don't no that before eid I must see dfc & dd it's my request to madom Maryam nawaz please take over my mill and i she'll go back to America thanks.
Khalid Javid Cheema
Son of haji ghulam۔”
@MaryamNSharif @AmjadHafeez19 @PMLNPunjabPk @GovtofPunjabPK @CMComplaintCell @ChShafayHussain @Khalidc04230594
آفتاب اقبال علی الاعلان اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے فوجیوں کے کہنے پر رؤف کلاسرا کو نوکری سے نکالا اور اس بات کا باقی بدبختوں کو بھی پتہ تھا جن کا اس ویڈیو میں انہوں نے نام لیا ہے اور آج یہ سب انقلابی بنے ہوئے ہیں۔
باقی جو حکومت اسمبلیاں تک ایجینسیوں کے ذریعے چلاتی تھی اُس نے چینل بھی ایجینسیوں کے ذریعے ہی مینج کرنے تھے، ڈائریکٹ تھوڑی ناں کہنا تھا۔ میری اس بات سے اختلاف ہے تو اُس زمانے کے رؤف کلاسرا کے پروگرام اُٹھا کر تجزیہ کر لیں کہ وہ کس کے خلاف تنقید کرتے تھے، جس کی پاداش میں انہیں نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے۔ کسی نے صحیح کہا تھا کہ جو ہو رہا ہے بالکل غلط ہو رہا ہے لیکن جن کے ساتھ ہو رہا ہے۔۔۔ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔
Absolutely an honest tweet.. problem is deeply rooted in management and bureaucratic setup, only way forward is modernising services by eliminating discretionary powers.. painful but necessary reform..
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
ایف آئی اے اہلکار جس طرح تھپڑ مار کر ان شہریوں کی عزت نفس مجروح کر رہے ہیں، کون سا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟ ایک بیٹے کے سامنے اُس کے کاروباری باپ کو تھپڑ مارنا ساری زندگی باپ اور بیٹے کے ذہن سے نہیں نکل پائے گا۔۔۔ لیکن اگر ان فرعونوں کے سامنے کوئی اونچا بولے تو سیاسی جتھوں کو تکلیف ہوتی ہے۔
پورے پنجاب سے پیڑا فورس کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔۔۔۔ان کے اہلکاروں کے گھر فری میں چلنا شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ان کے گھروں میں راشن وغیرہ سب فری جا رہا ہے۔۔۔۔یے وہی فورس ہیں جن کی تنخواہیں اور خرچے پہلے ہی ہم مہنگائی کی صورت میں پورے کرتے ہیں ایک اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔۔۔۔
مریم نواز صاحبہ کے پنجاب میں وردی والے غنڈوں کا راج ہے اس ملک میں الیٹ کے خلاف عدالت فیصلہ دے تب بھی وزیراعظم شہباز شریف کمیٹی بنا دیتا ہے
غریب کی پاکستان میں یہی اوقات ہے اور اس کے لیے کوئی آواز بھی نہی اٹھائے گا
ہم نے نتھ فورس سنی تھی
ہم نے پیرا فورس دیکھ لی
پاکستان میں غریب کے سر پر یہ الیٹ حکمرانوں کے ہتھوڑے ہیں ہم جو اس پر لکھتے ہم پر بھی اسی طرح کی کتا فورس چھوڑ دیتے ہیں
پنجاب حکومت کا یہ ایک کریڈٹ کہ اگر کسی مسلہ کی نشاندہی کرو تو کم از کم کوئی ایکشن ہوتا ہے اگلے دن ایک دوست کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ٹویٹ کی جو ڈنمارک سے گیا تھا جس میں پٹواری نے رشوت مانگی تھی اس پٹواری کے خلاف اسی وقت ایکشن ہوا اور وہ پٹواری معطل ہوا انکوائری بیٹھ گئ مطلقہ وزیر نے معاملہ بہت سنجیدہ لیا ہے
وزیر صاحب کا بھی شکریہ
نواز شریف کے ساتھ وہی ہونا چاہیے جو ایک ملک دشمن کے ساتھ ہو سکتا ہے : شبلی فراز 2020
اب کیا خان صاحب کے ساتھ بھی ملک دشمنوں جیسا سلوک ہونا چاہئے ؟؟؟
فاشزم کل بھی غلط تھا اور آج بھی
معاہدہ کرنا جنگ سے بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے معاہدہ تاشقند کعبد لال بہادر شاستری نے اپنی بیوی کو فون کیا تو اس نے کہا لوگ بہت ناراض ہیں برا بھلا کہہ رہیں ہیں اور وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا تاشقند سے صرف بھارتی وزیراعظم کی لاش نہیں نکلی ایک زندہ لاش صدر ایوب کی بھی ائی اس کے بعد بھٹو نے تاشقند معاہدے کی شرائط پہ تنقید کا نشانہ بنایا وہ اپنی صدارت سے بھی گے اور جتنا عرصہ زندہ رے زندہ لاش بنا کر زندگی گزاری مصر اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہوا انوار سادات کو بھی قتل کردیا گیا اور اسرائیلی وزیراعظم کو بھی مار دیا گیا سہیل وڑائچ
27 فروری کو امریکا میں شرطیں لگائی گئیں کہ ایران پر حملہ ہو جائے گا اور 28 فروری کو حملہ ہو گیا ، پھر 7 اپریل کو شرطیں لگیں کہ سیز فائر ہو جائے گا اور پھر سیز فائر ہو گیا ۔ اب شرطیں لگ رہی ہیں کہ ٹرمپ پاکستان آئے گا یا نہیں؟ مزید تفصیلات اس vlog میں دیکھئے https://t.co/igI3NigJFn