شہدائے آزاد جموں و کشمیر — تازہ ترین اپڈیٹ | 26 اگست 2026
ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد جموں و کشمیر نے دستیاب اور تصدیق شدہ معلومات کی بنیاد پر فہرست اپڈیٹ کر دی ہے۔ کل تصدیق شدہ اموات 93 ہیں۔ مواصلاتی بندش کے باعث اعدادوشمار مزید تصدیق اور اپڈیٹ کے تابع ہیں۔
ہر انسانی جان قیمتی ہے — امن، مذاکرات اور انصاف ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہیں۔
#HRCAJK #AJK #HumanRights #Peace #Dialogue
پمز ہسپتال حادثے کی انکوائری کرنے کی ذمہ دادی جسے سونپی گئی وہ پہلے سیکرٹری داخلہ رہ چکے ہیں ان پر اپنے عہدے کے غلط استعمال کے الزامات تھے انہوں نے اپنے ادارے کے افسران کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا میں ان کے لیے ذہنی مریض کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہتا ! اعزاز سید ۔۔۔
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون
منجھاڑی حفیظ بھائی کو فورسز نے گولی مار کے شہید کیا اور دو گھنٹے تک انکو ریسکیو نہیں کرنے دیا گیا
یاد رہے حفیظ بھائی دیہاڑی دار مزدور تھے اپنی مزدوری کر کے گھر آ رہے تھ اور ظالموں نے گولی مار کر شہید کر دیا😭😭
اسد طور بنام مصطفی کمال 🔥🔥
مصطفی کمال میں زرا سی بھی غیرت اور گریس ہوتی تو آج استعفی دے جاتا اور سیاست کو بھی خیرباد کہہ جاتا۔ 14 معصوم بچے ریاست کی غفلت سے شہید ہوگئے کیونکہ یہ عام لوگوں کے بچے تھے جن سے ریاست پٹرول میں بھی 120 روپے ٹیکس لے رہی یے اور بدلے میں سرکاری ہسپتال میں بچے مروا رہے ہیں۔ جرنیلوں کے ججز کے شرہف و زرداری خاندان کی بیویاں بچے پیدا کرنے بیرون ملک جاتی ہیں انکو کیا احساس کے سرکاری اسپتالوں میں کیسا خوفناک سسٹم ہے۔
مصطفی کمال نئے صوبوں کا حامی ہے وفاقی وزیر صحت ہے اسکے پاس ایک ہی شہر ہے اسلام آباد کیونکہ صوبوں کے تو صوبائی وزیر صحت ہیں۔ لیکن وہ ایک شہر کو تو کنٹرول نہیں کرسکتے صوبے بنا کر کیا کریں گے ؟ نہ عزت ہے نہ اختیار یے نہ شرم یے بس فارم 47 کی وزارت ہے۔
#سانحہ_پمز_ہسپتال
سدھنوتی بیٹھک بلوچ والے دفاعی معاہدے پر پچھلی بار کی طرح پورے اترتے ہوئے ۔ پاکستانی فورسز بیٹھک بلوچ کو کراس نہیں کر سکتی۔ روڈ پوری طرح بند ہے۔
اللّٰہ ہمارے کشمیر کی خیر کرے آمِین
#RightsMovementAJK
پاکستانی ظالم فورسزز آزادکشمیر کو فتح کرتے ہوئے۔
عوام پر فائرنگ پچھلے چھ گھنٹوں سے جاری نوجوانوں کی جانب سے شدید مزاحمت کے بعد سکیورٹی فورسز پیچھے ہٹنے پر مجبور
تمام سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سے اپیل ہے
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کی تیاریاں ہورہی ہیں کشمیر میں ایک اور خون کی ہولی کھیلنے کا ناپاک منصوبہ تیار ہے
آپ سب اس بربریت کے خلاف آواز اٹھائیں
🏔️🍁🚨- Escalation from the Pakistanis is imminent in Azad Jammu Kashmir as a huge number of forces are now moving towards Rawalakot after days of build up
JAAC Core Member Abid Aslam issues a direct message to the Pakistani forces as another military operation on our unarmed public seems imminent
“Do not falter or grieve, for you will have the upper hand, if you are ˹true˺ believers.”
🚨🚨
پاکستان میں صحافت آج اِس حد تک حکومتی پابندیوں کا شکار ہے کہ کشمیری صحافی و مُحقق دانش ارشاد کا نام آزاد کشمیر حکومت نے فورتھ شیڈول میں شامل کردیا ہے۔ اسلام آباد نیشنل پریس کلب نے اِس شرمناک اقدام کی مُذمت کردی۔
Alongside more than 70 Parliamentarians, I have written to the UN Secretary-General urging further action on the deeply concerning situation in Azad Jammu and Kashmir.
We are calling for an end to the bloodshed, restoration of communications, access to food and medicines, an end to arbitrary arrests, full accountability and the immediate resumption of peaceful dialogue.
The UN has a historic and legal duty under international law and must now use every appropriate diplomatic mechanism available to support de-escalation and a peaceful resolution with Kashmiri human rights at its heart. 1/2
Educationist Um-e-Habiba raises her voice for peace, justice, and fundamental rights amid the ongoing situation in AJK. Her voice must be heard—not silenced.
#UmEHabiba#AJK#HumanRights#Justice#PeaceForAJK
سمجھ نہیں اتا تمہیں
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہم جھکنے والے نہیں چاہے ہمارے تن کے اوپر ہماری گردنیں رہیں یا نہ رہیں ہم بنیادی حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے چاہے سارے مارے جائیں ابھی بھی وقت ہے سدھر جاؤ ابھی تک ہم پرامن ہیں یہ مت بھولنا
ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد جموں و کشمیر، اسلام آباد میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے دوران گرفتار افراد کے مقدمے میں سامنے آنے والے قانونی تضادات کو سنجیدہ معاملہ سمجھتی ہے۔ عدالت میں تفتیشی افسر کا یہ بیان کہ کوئی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا، ایف آئی آر میں درج دعوے سے مختلف ہے۔
کونسل مطالبہ کرتی ہے کہ پُرامن احتجاج میں شریک بے گناہ افراد کو فوری رہا کیا جائے، تمام گرفتار افراد کو منصفانہ سماعت اور قانونی معاونت فراہم کی جائے، اور انسدادِ دہشت گردی کے قوانین کو پُرامن سیاسی یا انسانی حقوق کی سرگرمیوں کے خلاف استعمال نہ کیا جائے۔
کونسل 19 اگست کی عدالتی سماعت اور گرفتار افراد کی رہائی یا مزید ریمانڈ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیتی رہے گی۔