نفسیات کی نئی تحقیق کے مطابق ہاتھ سے کھانا بدتمیزی یا آدابِ میز کی کمی نہیں ہے
بلکہ ہاتھ سے کھانا انسانی تعلق ، یادوں، خاندانی روایتوں اور ثقافتی شناخت کو محفوظ رکھنے کی علامت ہے
صبح بخیر یا اہل ٹیوئٹر ✌️
غربت کی قیمت وہی جانتا ہے جس نے کبھی خالی پیٹ سونا دیکھا ہو۔امیر کے بچے کا کھلونا ٹوٹ جائے تو نیا آ جاتا ہے... غریب کے ہاتھ سے دودھ گر جائے تو دن بھر کی مزدوری بہہ جاتی ہے۔اس کی خاموشی میں چیخ چھپی ہے۔۔۔ یہ صرف دودھ نہیں گرا، کسی ماں کی امید گری ہے۔پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا؟ جا کر اس بچے سے پوچھو جس کے پیروں تلے اس کی ماں کی محنت بہہ گئی۔
اللہ پاک سب کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے امین
دل و نگاہ میں، بانہوں میں بھر لیا جائے
کسی طرح تجھے محفوظ کر لیا جائے
تمہارا ساتھ ملا ہے تو پھر ضروری ہے
کہیں ستاروں کے جھرمٹ میں گھر لیا جائے!
💞🥀
@Faree6767
تلخ حقیقت 💯 🥀
کچھ لوگ ہمارے اعتبار کے قابل نہیں ہوتے لیکن ہم پھر بھی ہر وقت ان کو میسر رہتے ہیں مخلص رہتے ہیں لیکن ان کو وہ عزت راس نہیں آتی
#اردو_زبان
بہترین ہوتے ہیں وہ رشتے جو لاکھ اختلافات کی صورت میں بھی ایک دوسرے کا برا نہیں چاہتے ایک دوسرے کی پرواہ کرتے ہیں ایک دوسرے کو برائی سے روکتے ہیں ناراضگی تو رکھتے ہیں مستقل نہیں عارضی سی خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جو ایک دوسرے کو خامیوں سمیت قبول کرتے ہیں قابل دید ہیں ایسے لوگ جو اپنے دل میں کسی شخص کیلئے آخر تک پہلے جیسی محبت رکھتے ہیں ایسے ہی رشتے کامیاب ہوتے ہیں ۔
آخر زمین دونوں کو زیرِ زمیں ملی
دو بھائی لڑ پڑے تھے زمینوں کے واسطے
راکب مختار
--------
دو بھائیوں کی لڑائی کے انجام کو یوں سمیٹنا فکر انگیز اور سبق آموز ہے
راکب مختار نے بہت کم الفاظ میں گہرا سماجی پیغام خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔