President People's Youth Org Gujranwala Division. My Inspiration Bhutto Benazir Bilawal. Struggle 💯 Human Rights. Content Creator! Researcher! Cricketer!
PPP Chairman @BBhuttoZardari and IPP President @abdul_aleemkhan held a meeting at Parliament House on Wednesday, during which they discussed government formation in Gilgit-Baltistan and other matters of mutual interest.
https://t.co/bX84EQVW0U
بلاول کی چال،
تیر نشانے پر، خواجہ سعد اور خواجہ آصف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے مطالبے کی حمایت کر دی،
سینئر قائدین نے مریم نواز کی پالیسی سے بغاوت تو نہیں کر دی؟
کیا پنجاب میں سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے سکتی ہیں ؟
ولاگ
👇
https://t.co/IdtNNc8IQ0
پاکستان پیپلزپارٹی سے آپ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، پی ڈی ایم دور کے معاہدے سمیت آپ کے تمام مسئلے دراصل اس لئے ہیں کہ وفاقی کابینہ میں آپ کے کولیگز آپ سے سیاست کررہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران ایم کیوایم اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں آپ کے کولیگز آپ کے ساتھ سیاست کررہے ہیں، وہ آپ سے غلط بیانی کررہے ہیں تاکہ وہ اپنی ذمہ داری کے بوجھ سے بچ سکیں اور آپ پاکستان پیپلزپارٹی اور حکومت سندھ کو نشانہ بناتے رہیں، اس تدبیر کے نتیجے میں ان کو آپ کا کام نہیں کرنا پڑرہا اور دوسری جانب آپ ہمارے اتحادی نہیں ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیوایم اراکین کو تجویز دیتے ہوئے کہا کہ آپ پاکستان پیپلزپارٹی پر ضرور تنقید کریں مگر ساتھ میں وزیراعظم اور وفاقی کابینہ میں بیٹھے وزراء سے بھی سوال کریں، آپ کو کب تک لالی پاپ دیا جاتا رہے گا!!
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیوایم اراکین سے کہا کہ وہ وفاقی حکومت سے الگ ہوجائیں، انہوں نے ایم کیوایم اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ کراچی زیادہ اہم ہے یا آپ کی کرسی!!
@BBhuttoZardari
جن کو ہر چھوٹی بڑی جگہ پر اپنی تصویر لگانے کا شوق ہوبھلا وہ بلدیاتی ادارے قائم کر کے نچلی سطح پر اختیار کیسے منتقل کر سکتے ہیں؟ خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق نے بلدیاتی اداروں کی حمایت کر کے چیرمین بلاول بھٹو ہی کی بات آگے بڑھائی ہے۔
@imdad_soomro https://t.co/G83L0NBwFx
کم از کم ملتان ایسا ہو سکتا ہے اگر کوئی اہل اور نیک نیت لوگ ہوں تو , نئی ہاؤسنگ سوسائٹیاں سرسبز درخت کاٹ کر وہاں مصنوعی کجھوروں کے درخت لگا رہی ہیں 🥺
Urban Foresting can only save the cities from climate change & heatwave .
بجٹ بنانے اور بجٹ کھانے والوں کیلئے 6 ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کی منظوری واہ کمال ہو گیا
جو سال بھر محنت مشقت کرکے بجٹ کیلئے سرکاری پیشہ کماتے اور اکھٹا کرتے ہیں ان بیچاروں کیلئے 7 فیصد تنخواہیں میں اضافہ
یہ ان کے ساتھ بہت زیادتی اور منہ پر طمانچہ ہے
وزیراعظم صاحب کو اپنی کابینہ کے نتیش کمار (علیم خان) کو سمجھا دینا چاہیئے۔ بھارت میں نیش کمار نے خاتون کی چہرے سے نقاب کھینچا پاکستان میں ایک وزیر کی کرپشن پر سوال اٹھایا گیا تو اس نے زبان سے ایسا کیا۔
بھارت کے نتیش کمار نے تو استعفی دے دیا پاکستان کا نتیش کمار (علیم خان) کب استعفی دے گا؟
ایسے دن بھی آئے جب میرا بھائی شہید ہوئے میری ماں کے سر میں لاٹھیاں ماری گئیں مگر میں کبھی دل نہیں ہاری کیوں کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ جیسے بھائی اور بہنیں میرے ساتھ ہیں
شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو
#SMBB#SalaamBenazir@AseefaBZ
Well done Punjab govt by hoisting Christmas 🎄 tree amidst Liberty roundabout
ہماری قیادت بھی ایسا پاکستان چاہتی ہے جہاں تمام پاکستانی برابر ہوں کسی مذہبی منافرت کے!
وزیراعلی @MaryamZakaria کا یہ اقدام قابل ستائش ہے!
وگرنہ لبیکئیے دندناتے پھرتے تھے مذہبی ٹھیکیداران بن کر
کرسمس ڈے پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، کرسمس کا تہوار ہمیں عالمگیر محبت، بھائی چارے، رواداری اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔
#Christmas2025