انڈیا میں سُنی ھو ،وہابی ھو دیوبندی ھو یا اہلِ تشیع وہ سب کہتے ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان میں دیوبندی افغانستان ساتھ، وہابی سعودی عرب ساتھ ،اہلِ تشیع ایران ساتھ کھڑا ھے جبکہ بابا قائداعظم اور سُنی پاکستان ساتھ کھڑے ہیں
ان لوگوں کی سوچ چیک کریں واضح وڈیوز ہیں آڈیو ہیں اُنکو فیک کہہ رہے اور جن چار سو لاشوں کا کچھ بھی نہیں ھے جنازے نہیں ہیں گھر والے نہیں ہیں اسکو سچ سمجھ رہے
بڑا بھائی کتنا ہی بڑا دنگل باز ہو کتنے ہی بڑے بدمعاشوں کی صلح صفائی کرواتا ہو اور باہر کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتا ہو لیکن اگر وہ اپنے ہی چھوٹے بھائی پر چڑھائی کرے، اسے مارے پیٹے اور اس کے جائز حق کو دبانے کی کوشش کرے تو پھر چھوٹا بھائی بغاوت پر مجبور ہو جاتا ہے...ایسے میں وہ نہ فرمانبرداری مانتا ہے اور نہ ہی اندھی تابعداری...بڑا بھائی ہونا یہ مطلب نہیں کہ اگر چھوٹا بھائی وراثت میں اپنا حق مانگے تو اسے ڈنڈے اور طاقت سے خاموش کر دیا جائے.. دنیا کے لیے منصف ثالث اور انصاف کا علمبردار بننے سے پہلے اپنے گھر کے اندر بھی انصاف کرنا پڑتا ہے...چھوٹا بھائی یہ نہیں دیکھتا کہ بڑا بھائی باہر کتنے بڑے بڑے فیصلے کرتا ہے یا دشمنوں کے سامنے کتنی بہادری دکھاتا ہے وہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف ہوا یا نہیں جب حق مانگنے پر جواب انصاف کے بجائے طاقت اور جبر کی صورت میں ملے تو پھر رشتوں میں دراڑیں پیدا ہوتی ہیں اور بغاوت جنم لیتی ہے...اور چھوٹا بھائی پھر وہ کر گزرتا ہے جو باہر کے بڑے بڑے دشمن بھی نہیں کر پاتے ..
مقبوضہ کشمیر کی سیٹیں ختم کرو حلف نامے سے ریاست ساتھ وفاداری اور کشمیر کے پاکستان ساتھ الحاق کی تحریر ختم کرو لیکن ہمیں راء کا ایجنٹ نا کہو 😂😂😂
یہ والا نشہ پاکستان سے ختم کرنا پڑے گا
پاکستانیت کا لبادہ اوڑھ کر جھوٹ پھیلانے والے کچھ پنجابی انتہا پسندوں کے جھوٹ کو عوام نے مسترد کردیا ہےاب فرماتے ہیں ہم پاپولزم پر یقین نہیں رکھتے ان پنجابی انتہاپسندوں کی دھونس اور دھمکیوں نے انہیں بھی ان دہشت گردوں کی صف میں کھڑا کر دیا ہے جو آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر کر اپنے آپ کو انقلابی قرار دیتے ہیں