@ShahidAslam87@NaureenJanjua بھائی صاحب باجی نے تو ٹویٹ کرنی تھی باجی نے تو ٹویٹ کر دی اگے کیا ہوگا اس سے باجی کو کچھ لینا دینا نہیں ہے کل کو کیا پتہ اس غریب ادمی کو یہ شخص جان سے مار دے پھر یہ باجی کی کہاں جائے گی ٹویٹ کرنے
@waseemAli0007 ایسے انصاف نہ کرو جس سے عام ادمی کو اور تکلیف پہنچ جائے ایسے انصاف اسلام میں جائز نہیں ہے شریعت میں جائز نہیں ہے پاکستان میں کے ائین میں بھی جائز نہیں ہے
@Tahirmughalpml8 یہ انصاف نہیں ہے یہ انے والے دور میں اس غریب کے لیے پھندا ہے ہم لعنت بھیجتے ہیں ایسے انصاف پر جو انصاف عدالتیں نہ دے سکیں ایسا کرنے سے یہ امیر ادمی کل کو اسی بیچارے شخص کو کچھ بھی نقصان پہنچا دے کوئی کہنے والا نہیں ہوگا
@chsandhilaa تجھے بڑی تکلیف ہوئی ہے لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے تو تو ویسے بھی دس لاکھ پیس 20 لاکھ 15 لاکھ ایسے لیتا ہوگا تیرا تو ریٹ ہی زیادہ ہے تجھے پانچ چھ لاکھ سے کہہ دینا
@MeAsmaGul@poetryworld320 ملحد ہونے میں اور مذہبی ہونے میں یہی تو ایک فرق ہے ملحد ہمیشہ زبان کا میٹھا اور دل کا بیغیرت ہو گا اور دماغ کا بیوقوف ہو گا اور دین اسلام اور اللہ رب العزت کا ماننے والا ہو سکتا ہے زبان کا تھوڑا کڑوا ہو لیکن دل کا غیرت مند ہو گا
@MeAsmaGul تم نے شائید میرا کمنٹ اچھے سے پڑھا نہیں ہے الحمدللہ ہم جس کے پیروکار ہیں وہ سچا ہے اور اس نے جو دین اسلام ہمیں دیا ہے وہ بھی سچا ہے جھوٹے ہو تم لوگ جنہیں خود یہ اندازہ نہیں ہے کہ وہ خود کیا ہیں اورجو شک تمہارے دماغوں میں موجود ہے اس کی حقیقت کیا ہے
@Khotigroup دائرہ اس لیے کہ دائرہ وسیع ہوتا ہے اور اس کا کوئی کنارہ نہیں ہوتا چوکور پھر بھی کہیں نا کہیں رک جاتا ہے تاکہ وہ اپنی سمت تبدیل کر سکے اور دائرہ کبھی سمت تبدیل نہیں کرتا بلکہ مستقل ہوتا ہے
@MubashirAZaidi تیرے جیسے ہزاروں کتے آئے اور ہزاروں اور آئیں گے اور قرآن الحمدللہ چودہ سو سال سے اپنی اصل حالت میں موجود ہے اور انشاء اللہ قیامت تک رہے گا نا اس کا کوئی پیغام مختصر تھا اور نا ہی مختصر وقت کے لیے تھا قرآن کا ہر پیغام ہمیشہ کے لیے ہے اور ہمیشہ رہے گا انشاء اللہ
@IqAwais اویس پادری کچھ شرم کر لے مرنا تو نے آخر ہے ہی ایک نا ایک دن اور سوچ آگے واقعی جنت اور جہنم نکل آئیں اور ایک اللہ بھی ہوا جو کہ ہے پھر سوچ تیرا کیا بنے گا پھر تو تو یہ بھی نہیں بول سکے گا کہ یااللہ مجھ سے غلطی ہوئی ہے مجھے معاف کر دیں
@poetryworld320@MeAsmaGul اور یہ قیامت کی سب سے بڑی نشانی ہے کہ لوگ مذہب سے دور ہو رہے ہیں کیونکہ قیامت تب قائم ہو گی جب اس دنیا میں صرف ملحد باقی رہ جائیں گے
@IqAwais کیا لوجک ہے اس سوال ہے کا کوئی سر پیر ہے تمہارے اس سوال کا پادری مر گیا بات ختم اب تم چاہتے کیا ہو پادری کی موت کا انصاف کے پادری ایسے کیوں مرا یا پھر پادری مرا ہی کیوں
@MubashirAZaidi اگر آپ کو قرآن سے کوئی مسئلہ ہے تو نا پڑھو قرآن جو پڑھتے ہیں ان کو پڑھنے دو اور تم جاؤ شیکسپیئر کو پڑھو جا کے تم جاؤ نیوٹن کو پڑھو جا کے جہاں تمہاری عقل سمجھے کہ تم یہاں مطمئن ہو تو ٹھہر جاؤ وہیں