پیپلزپارٹی کہتی دھاندلیوں ھوئی ھے ہم نے کہا آپ بھی الیکشن کمیشن کو درخواست دیں ہم بھی درخواست دیتے ہیں فرانزک کروا لیتے ہیں سارے دن میں تین واقعات ھوئے آزاد کشمیر کا صدر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے گیا تو وہاں سادات فیملی ساتھ توں تکرار ھوئی
فتنہ الخوارج نے سوات میں امن جرگے پر حملہ کر دیا جس کی وجہ سے سویلین اور پولیس والے زخمی ھو گئے ہیں لوگ اپنی مدد آپکے تحت زخمیوں کو ھاسپٹل لیجا رہے سہیل آفریدی کی حکومت غائب ھے
محسن نقوی کو اپنا کام کرنا چاہیے ان کو کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے ۔
یہ سسٹم میں تبدیلی کا آئیڈیا کو نیا آئیڈیا نہیں ہے یہ ایک پرانا آئیڈیا ہے ، کوئی صوبہ کے حق میں ہے کوئی خلاف ہے ۔
اگر یہ آئیڈیا پارلیمان میں زیر بحث ہے پھر تو ٹھیک ہے اور اگر یہ پارلیمان کا آئیڈیا نے تو پھر تو ہم نے سیاست میں مداخلت والا دروازہ کھول کے رکھا ہوا ہے
یہ لوگ اگر نا مانے تو ہم خود ہی کوکروج بھی پیدا کر لیں گئے خود ہی سسٹم بھی لئے آہیں گئے
مجھے تو لگتا ہے کہ سپین کو تنگ کرنے کیلئے کسی نے قصدا" ایسا کرنے دیا کہ ایک دن 50 ہزار نوجوان سپین کی سرحد کراس کرے۔۔
سپین کا فلسطین کے بارے بیانات۔۔۔ایران جگہ میں اڈاے نہ دینے اور یورپ کی بنسبت مسلمان تارکین وطن کے ساتھ بہتر روئے کی سزا پائی ہے۔
اپ کا کیا ��یال ہے
اچھی اور بڑی خبر
فتنہ الہندوستان بی ایل اے کی کمانڈر شہناز بلوچ کی گاڑی پر افغانستان میں نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا 2 بی ایل اے کے کتے واصل جہنم ھو گئے جبکہ شہناز بلوچ کو طالبان زخمی حالت میں ہسپتال لے گئے
جو یوتھیے فوجیوں کو اِنٹر پاس کا طعنہ دیتے ہیں جو کہتے ہیں کہ افواجِ پاکستان میں اِنٹر پاس لوگ بھرتی کیے جاتے ہیں اور اسکے بعد انہیں صرف گولیاں چلانی سکھائی جاتی ہیں۔
وہ اپنے ابو عمران ریاض کی زبانی سن لیں کہ انٹر پاس کے بعد ایک جوان کو کیا کیا کرنا پڑتا ہے
موسادی پاسداران نے مسلمان مُلک کویت کے پانی پلانٹ پر حملہ کیا اُن کے پاس متبادل موجود ہے جبکہ باندران انقلاب نے ایران کے پانی پلانٹ پر حملہ کروا کے 20 علاقوں میں ترسیل رکوا دی
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ آج رات ایسی تباہی ہو گی سو سال تک تعمیر ناممکن ہوگی
آپ کے پنجاب میں اُن شہروں میں بھی الیکٹرک بسیں چلتی نظر آ رہی جہاں کسی نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ یہاں سرکاری ٹرانسپورٹ چلے گی
اس سال پنجاب کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں تین ہزار الیکٹرک بسیں چلتی نظر آئیں گی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سب پھڑے جائیں گے
غریبوں کی زمینوں پر زبردستی قبضہ کر کے بحریہ ٹاؤن بنانے والے ملک ریاض کی سب سے اونچی عمارت بحریہ آئیکون ٹاور کو نیب نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
سب کو معلوم ہونا چاہیئے کہ زلزلے ٹیکٹونک پلیٹوں کی ٹکراؤ کی وجہ سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔
پاکستان میں حالیہ چند ہفتوں میں کئی چھوٹے بڑے زلزلے ائے۔
اب سائنسدان اس کے کچھ اور اسباب تلاش کررہیں ہیں۔
پڑھئیے یہ رپورٹ۔۔
پاکستان میں مسلسل زلزلے کیوں؟ ⚠️🚨
وینزویلا کے تباہ کن زلزلے سے زمین میں پیدا ہونے والی توانائی ابھی خارج نہیں ہوئ��۔۔۔ اسی توانائی کی وجہ سے بلوچستان سے ہندوکش تک زمین لرز رہی ہے۔
ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگلے 5-7 دن افغانستان، پاکستان، انڈیا، نیپال، چین، میانمار، بنگلہ دیش اور بھوٹان میں درمیانے سے شدید جھٹکے محسوس ہو سکتے ہیں۔
ہوشیار رہیں۔ تیار رہیں۔
کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر پر حملے کا بدلہ اب اس طرح لیا جائے گا
کچھ ہی لمحے قبل کابل میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی، جس کے بعد شہر کے اوپر آگ کے شعلے اور گہرے دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔ یہ دھماکہ دارالحکومت کے چوتھے سکیورٹی ضلع کے علاقے پروانِ دوم میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حملہ طالبان مخالف مزاحمتی گروہ کی کارروائی ہو سکتا ہے۔
جس خبر کی تلاش میں پوری دنیا کا میڈیا چینل لگا ہوا تھا بڑے بڑے صحافی لگے ہوئے تھے اس خبر کو بریک کیا پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اور انہوں نے دنیا کو خوشخبری سنائی کہ ایران اور امریکہ میں ڈیل ہو گئی ہے یہ ایم او یو نہیں ہوگا بلکہ یہ ہوگا اسلام اباد ائی ایم او یو یہ پاکستان بھی بڑی کامیابی ہے طعلت حسین
ایرانی وزیرِ خارجہ کا دورہ پاکستان اور
جنیوا میں ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کی شمولیت ،،سفارتی بساط پر ایک خاموش مگر اہم چال، جو آنے والے دنوں میں خطے کی سیاست کا رخ بدل سکتی ہے۔ان شاء اللہ 🙌🇵🇰