🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
@naziagoraya اس میں کوئی شک نہیں کہ جب تک پاکستان میں بنگالی بیوروکریسی تھی تو کراچی اور لندن کا موازنہ کیا جاتا تھا مگر اس کے بعد ایک کھوتا لایا گیا جس نے بیوروکریسی کو حصے پر لگا دیا اور اج ملک کا حال سب کے سامنے ہے
#Pakistan#Gold when you buy physical gold use this formula. (Gold price in $ x dollar to pkr rate)Divided by 31.1 x 11.6. If the price at which the jeweller has been selling is more than 1%_2% above your calculation it means drop in price is not 100% adjust
@MaidahMuhammad@Adeebahsanalia جب سچائی اور صداقت مقصود تھی تو اللہ تعالی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ اپنے بیٹے اور بیٹیوں کو اور اپنے نفس کو ساتھ لے جاؤ اور ان کے ساتھ موبائل کرو تب قران کافی نہیں تھا؟؟
@MaidahMuhammad@Adeebahsanalia اپ بتائیں اپ کے پاس قران کیسے پہنچا ہے کیا قران خود پہنچا ہے اور اپ یہ بتائیں کہ جب تصدیق اور سچائی کی بات تھی تو اللہ تعالی نے اپنے نفس سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کو ساتھ لے جانے کا کیوں حکم دیا تھا کیا اپ نے ایت مباہلہ نہیں پڑھی وہ کیا تھی
@MaidahMuhammad@Adeebahsanalia اپ بے شک ریسرچ کر رہی ہیں لیکن اپ کے زیادہ تر ایسے عقائد ڈیویلپ ہو رہے ہیں جو گمراہ کن ہیں اللہ کی ہدایت ڈائریکٹ اللہ نے اج تک نہ کسی کو دی ہے نہ ملنی ہے اللہ نے اگر ہدایت دی ہے تو اپنے کسی بندے کسی رسول کسی پیغمبر کے ذریعے دی ہے
@MaidahMuhammad@Adeebahsanalia نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غدیر میں اعلان فرمایا تھا کہ میرے اہل بیت اور قران اکٹھے میرے پاس حوض کوثر پر ائیں گے قران پاک میں تو نماز کا بھی طریقہ نہیں ہے تو اپ نے نماز کہاں سے لی ہے ہم پانچ ٹائم نماز پڑھتے ہیں مجھے نماز کی ایت دکھا دی جس میں طریقہ لکھا ہوا ہے