آنکھوں دیکھا حال :
رات قریبا" ساڑھے آٹھ بجے بڑے صاحب نے انٹر کام پر اپنے اے ڈی سی کو کوئی بھی کال اندر دینے سے منع کیا اور اپنے نمبر ٹو اور نمبر تھری کیساتھ خلوت میں راز و نیاز کی باتیں شروع کیں۔ اس موقع پر نمبر تھری جو کے خفیہ سرگرمیوں کی نگرانی پر معمور ��وگوں کا انچارج ہے 1/9
حضرات گرامی!
یوتھئے اپنی آئی پر آ گئے ہیں،
پرانی تصاویر، نکال کر انہیں اپنا آج کا احتجاج بتا کر شئیر کر رہے ہیں، کئی تصاویر کو زوم کرکے دیکھیں تو ٹی ایل پی اور جمیعت علمائے اسلام کے جھنڈے بھی نظر آ جائیں گے۔ یہ بار نہیں نکلے، فوٹو شاپ پر بیٹھ گئے ہیں۔
ڈپٹی فوٹوشاپ 😂
کرواڈ کی فیک وڈیو ز کا ورلڈ کپ ہو تو وہ بھی خان نے جیت جان�� ہے
لبرٹی چوک لاہور میں لاکھوں کے مجمعے کی جو وڈیوز ہیں زیادہ تر فیک ہیں
ایک دوست نے جس نے ساڑھے نو سے سوا دس بجے تک وہاں وقت گذرا اسکے مطابق بمشکل پانچ سو لوگ ہوں گے
ساری سڑک کھلی ہے بس راؤنڈ آباوٹ پر تھوڑے سے لوگ ہیں
Special thanks to media, civil society, lawyers, my Quaid Nawaz Sharif, Asif Zardari, Maulana Fazal-ur-Rehman, Bilawal Bhutto, Khalid Maqbool, Khalid Magsi, Mosin Dawar, Ali Wazir, Amir Haider Hoti & leaders & workers of all political parties for standing up for the Constitution!
بی بی سی کی خبر کےمطابق عمران خان نےایک اہم شخصیت کوعہدےسےبرطرف کرنے کےاحکامات جاری کردیئے تھے۔لیکن وزارت قانون کی طرف سےبروقت جاری نہ ہونے کیوجہ سےیہ منصوبہ چوپٹ ہوگیا۔اورجن صاحب کو لگانا چاہ رہے تھے انکی بجائے نکالے جانےوالےصاحب غیر معمولی سیکورٹی کےساتھ وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔
آج جب تقریر کے دوران نیازی کو روتا دیکھا اور بعد میںptv کے 1 دوست نے بتایا ہے کہ تقریر کے دوران اس کی ہچکیاں بندھ گئی تھ��ں
ایڈٹ کر کے تقریر چلائی گئی
تو مجھے اس پر ترس آیا
پھر میں نے سوچا کہ
دھن جگرا نواز شریف کا
جسے 3 بار بے جرم و خطا نکالا گیا
اور وہ ب��ر شیر کس شان سے گیا
کل صبح سپریم کورٹ کے سپیکر قومی اسمبلی کو دئیے گئے واضح احکامات پر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی ہے
ذرائع کے مطابق
ووٹنگ کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے والے کو کل ہی توہینِ عدالت میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا جائے گا
تمام شرپسند اور
#آئین_شکن_غدار
سن رکھیں کہ تمام تیاریاں مکمل ہیں