Welcome to the Only Shopping Informative Channel | Happy Shopping Through Social Apps
Don’t forget to follow us for regular updates of trending products;
https://t.co/FTnzK9oGOz...
https://t.co/vizEj2Jziw
https://t.co/UGtboqZoHM
https://t.co/JQ79PBzKGK
@ICT_Police بھائی جان جب تک پولیس ٹھیک نہیں ہو گی یہ واقعات ہوتے رہیں گے۔ پولیس کی نا اہلی کی وجہ سے ایسے ڈاکو مزید کانفیڈنٹ ہو جاتے ہیں۔ ایک دفعہ راہزنی کی رپورٹ لکھوانے پولیس چوکی کھنہ جانا پڑا۔ ایس آئی صاحب نے عجیب سوال کیا کہ "کیا ثبوت ہے کہ تمھارے ساتھ واردات ہوئی ہے؟؟؟"
@OfficialDPRPP@RwpPolice
راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی دہشت لوگوں کا مورال پست کر رہی ہے۔ اس سے پہلے کم ازکم پچھلے 20 سال میں سٹریٹ کرائم میں ایسا اضافہ نہیں دیکھاگیا۔
ڈاکو بہت بے باک ہیں اور گولی مارنے سے نہیں کترارہے۔
راولپنڈی پولیس پریس کانفرنس کر کے عوام کو حوصلہ بلند کرنے۔
@RwpPolice@OfficialDPRPP
راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں ماڈل کالونی میں ایک موٹر سائیکل سوار جو غالباً ڈلیوری بوائے تھا کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیااور گولی مار کے زخمی بھی کر دیا۔
پنجاب پولیس اس سے پہلے ڈاکوؤں کے آگے اتنی بے بس کبھی نہیں دیکھی گئی۔