یہ ایک کاروباری آدمی ہے اور ایک مشکوک وصیت کی پیداوار سیاستدان ہے اسے کیا پتہ کہ شعور اور حب الوطنی کیا ہوتی ہے اور محب وطن پاکستانی بکاؤ نہیں ہوتے ورنہ یہ خود اور باؤ جی پاکستان سےلوٹے ہوئے اربوں کھربوں کے مالک ہیں یہ پیسوں کے بل بوتے پر اب تک سوشل خرید چکےہوتے شعور بکتا نہیں ہے
@mohsin__zaid I think joblessness is a secondary issue. Primarily, ignorance to these technologies is disastrous for the nation itself. We'll lag behind in every walk of life. Developed nations would be aliens for our children.