@RealShahriqKhan Seriously you said it urself QURAN CORRECTED IT..
If u want to eat expired medicine go ahead…
Btw how many versions of Bible exist?
May Allah guide you to the right path Ameen
@SoniaKh29388086@BarristerGohar اللہ نے کسی مسلمان کو کافر کہنے سے منع کیا ہے ۔ اللہ کی بات تو آپ مان نہیں رہیں شاید اسی لئے ہدایت کی دعا بھی نہیں چاہیے آپکو
@iso_la8 پوری بات شئیر کرتے تو اچھا ہوتا۔ دوسرا شوہر کفیل ہوتا ہے اور میاں بیوی دونوں پہ ہے کہ وہ ایک دوسرے کی عزت کریں اور خیال رکھیں جو دونوں کا فرض ہے۔ ہمارے ہاں out of context بات نکال کے افسانے بنا دئے جاتے ہیں۔
@arif_mohid@Saira_Banokhan اللہ آپکو غیرت دے آمین۔ دوسرے کی ماں بہن بیٹی کے لئے ایسے الفاظ استعمال کر رہے ہو۔ یاد رکھو آپکے گھر کی عزت پہ بھی اپنا جیسا غیرت سے عاری ایسی بات کرے گا