اس انتخابات میں مجھے بھاری اکثریت سے مینڈیٹ چاہئے تاکہ میں آپ کو حقِ ملکیت دلوا سکوں۔ میں نے جب شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا تو میں یہ شرط رکھ سکتا تھا کہ مجھے گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ چاہئے، مگر میں نے قانون سازی کے ذریعے حق ملکیت دلوانے کیلئے اتحادیوں کا ساتھ مانگا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب
#GBMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان کے حقوق، خودمختاری اور ترقی کی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر اپنے حق، اپنے مستقبل اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں۔
@BBhuttoZardari#VoteForTeer#PPPGB2026
ایم پی اے صائمہ آغا @MpaAgha
پارلیمانی سیکریٹری برائے کھیل و امورِ نوجوانان سندھ کا گلگت بلتستان کے غیور عوام کے نام خصوصی پیغام
گلگت بلتستان کے باشعور، محبِ وطن اور غیور عوام سے اپیل ہے کہ آنے والے انتخابات 2026 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور تیر
گلگت بلتستان کے حقوق، خودمختاری اور ترقی کی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر اپنے حق، اپنے مستقبل اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں۔
#VoteForTeer
#PPPGB2026
#GilgitBhuttoKa
محترمہ روبینا خالد صاحبہ، السلام علیکم۔ ماشاءاللہ آپ کی ٹیم بہترین کام کر رہی ہے۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ NSER کے ان افراد پر دوبارہ غور کیا جائے جو 5 سال سے دیانتداری سے کام کر رہے ہیں۔ بغیر وجہ نکالنا ناانصافی ہے، براہ کرم ان کی خدمات کو ��راہا جائے۔
#NSERStaffDeserveJustice
Dear @HamidMirPAK , your voice has always championed the oppressed. We, the NSER staff, face uncertain futures and urgently need your support. Please raise our voice for justice and recognition—we fight for countless families relying on us.
#NSERStaffDeserveJustice
After years of dedicated service, our team has become the backbone of NSER. Dismissing us will not only disrupt operations but also betray the trust of countless families who rely on our work. We deserve justice and recognition!
#NSERStaffDeserveJustice@HamidMirPAK