یار ایک بات بتاؤ تم سب حاجی ہو پاکستان میں شریف وہی ہے جسے موقع نہیں ملتا سمجھے ایک انسان اگر دنیا کی رنگینیوں میں کھو گیا ہےتوکچھ عجب نہیں کیوں کہ انسان ازل سےہی نفس کا تابع رہا ہے اور مفتی قوی کو چائیے کہ عوام سے معافی مانگنے کےبجائے اللّہ عزوجل سے معافی مانگے اور توبہ کرلے
یار ایک بات بتاؤ تم سب حاجی ہو پاکستان میں شریف وہی ہے جسے موقع نہیں ملتا سمجھے ایک انسان اگر دنیا کی رنگینیوں میں کھو گیا ہے توکچھ عجب نہیں کیوں کہ انسان ازل سےہی نفس کا تابع رہا ہے اور مفتی قوی کو چائیے کہ عوام سے معافی مانگنے کےبجائے اللّہ عزوجل سے معافی مانگے اور توبہ کرلے
مفتی عبدالقوی اعتراف کر رہے ہیں کہ وہ فرانس کی شراب پیتے جو انکو پسند ہے۔۔۔ میری کئی گرل فرینڈز ہیں میری محفل اور قرب میں بیٹھنا خواتین کی خواہش ہے۔۔۔۔
سارے بیوروکریٹس اور سرمایادار پی ڈی ایم کے ذرداری اور نواز شریف کے اشاروں کے چلنے والے ہیں ایک عمرآن خان کہاں کہاں لڑے گا مہنگائ کرکے کہتے ہیں عمران خان نے مہنگائ کردی غریب عوام کو ریلیف نہیں مل رہا وغیرہ وغیرہ غریب عوام کو مہنگائ کے عزاب میں دھکیلنے والے پی ڈی ایم
اگر ہمارے ملک میں سیکورٹی والوں اور سیکورٹی ترتیب دینے والے اور عوام کو انصاف اور عوام کی خدمت گاروں کو سیکورٹی پروٹوکول کی ضرورت ہے تو
مبارک ہو 😜
پھر ہمارا ملک بہت جلدی ترقی کرکے امریکہ بننے والا ہے 😀 مبارکاں
اسلام کی تاریخ میں ایسا کہاں ہوا ؟ ہاں بھئ غزوہ ہند کے مجاہدو
بہت ساری چیزیں کنفیوز کر رہی ہیں
ہمارے ملک کے بڑے بڑے بیوروکریٹس سرمایا دار مشیر وزیر کا پروٹوکول کس لیے یہ تو عوام کی خدمت اور سکیورٹی کے ذمے دار لوگ ہیں ان کا پروٹوکول کیوں ؟
اگر اپنے ہی ملک میں کسی کو پروٹوکول کی ضرورت ہے تو یہ لمحہ فکریہ ہے 😀
جی بلکل بڑے بھائ اقرارِ صاحب دیکھیں نا کشمیر میں مقابلہ کررہے ہیں نا فلسطین کے پاس ہی دیکھ لیں وہ بنانا چاہتے ہیں لیکن صہیونی توڑ دیتے ہیں آپ بات کو سمجھ رہے ہیں نا چلیں اچھے کام کی شروعات آپ کریں کچھ غریب بچوں کی کفالت کرکے انہیں تعلیم دلائیں کیسا ؟
@iqrarulhassan
India vs Pakistan
(We are not even sure that we ordered the vaccine or not, banana to door ki baat). Muqabla kerna hai to taleem main kerain, science main kerain, khail main kerain, infrastructure main kerain, economy main kerain, technology main kerain...aur such ka samna kerain