اے واحد ہستی والد دی اے جہڑی ساری عمر اپنڑی طاقت توں ودھ کے اپنڑی اولاد دا بوجھ برداشت کرسگدی اے۔اللہ سوہنڑاں ساریاں دے سراں تے والدین دا سایہ برقرار رکھے۔آمین ❤
شاہ است حُسین بادشاہ است حُسین
دین است حُسین دین پناہِ است حُسین
آج دس محرم الحرام شروع ہو گیا ہے ویسے تو سارا سال آلِ رسول ص کا غم کبھی کم نہیں ہوتا مگر یہ دن امام حُسین سردار نوجوانانِ جنت کے عظیم قربانی کا دن ہے جب انہیں نا ھق شہید کر دیا گیا کوشش کریں اس دن روزہ ضرور رکھیں
ماں کا پلّو
اسکول میں ٹیچر نے کہا:
"اپنی ماں کے پلّو پر ایک مضمون لکھو"
ایک طالبِ علم نے ماں کے پلّو کے بارے میں اتنا خوبصورت مضمون لکھا کہ وہ دل کو چھو لینے والا ہے۔
ماں کا پلّو ہمیشہ اُس کی باوقار شخصیت کی پہچان رہا ہے۔
اسی پلّو سے وہ چولہے سے گرم برتن اُتارتی تھی۔ اسی سے بچوں کا پسینہ اور آنسو پونچھتی، اُن کے کان صاف کرتی اور چہرے صاف کرتی تھی۔ کھانا کھانے کے بعد جب ماں اپنے پلّو سے بچوں کا منہ صاف کرتی، تو بچوں کو ایک عجیب سی خوشی محسوس ہوتی تھی۔ کبھی اگر بچے کی آنکھ میں گرد چلی جاتی، تو ماں اپنے پلّو کو مروڑ کر باریک سا بناتی، اپنی سانس سے گرم کرتی اور نرمی سے آنکھ پر لگا دیتی اور نہ جانے کیسے درد خود بخود ختم ہو جاتا۔ ماں کی گود میں سونے والے بچے کے لیے اُس کی گود بستر ہوتی تھی اور ��ُس کی چادر یا پلّو لحاف۔
جب گھر میں کوئی اجنبی مہمان آتا، تو بچے ماں کے پلّو کے پیچھے چھپ جاتےاور جب شرم محسوس کرتے، تو اسی پلّو سے اپنا چہرہ ڈھانپ لیتے۔ باہر جاتے وقت بچے ماں کے پلّو کو پکڑ کر چلتے تھے وہی اُن کی رہنمائی کرتا تھا۔ جب تک بچے کے ہاتھ میں ماں کا پلّو ہوتا، اُسے لگتا جیسے پوری دنیا اُس کی مٹھی میں ہے۔
سردیوں میں ماں اپنے پلّو سے بچے کو ہر طرف سے لپیٹ کر سردی سے بچاتی تھی۔
اور موسلا دھار بارش میں یہی پلّو چھتری بن کر بچے کو بھیگنے سے محفوظ رکھتا تھا۔
یہی پلّو ہاتھ پونچھنے کے تولیے کا کام بھی کرتا تھا۔ ماں اپنے پلّو میں درختوں کے نیچے گرے ہوئے پھل اور خوشبودار پھول بھی جمع کر لیتی تھی۔ اسی سے گھر کا سامان صاف کیا جاتا تھا۔ ماں کے پلّو کی گرہ ایک چلتی پھرتی بینک یا خزانہ ہوتی تھی۔ کبھی کبھی بچوں کو اُس میں بندھے ہوئے چند سکے بھی مل جاتے، جو کسی نعمت سے کم نہ تھے۔ ماں کا پلّو، دوپٹہ یا چادر ایک جادوئی احسا�� تھا، ایک ایسا احساس جسے آج کی نسل شاید کبھی سمجھ نہ سکے۔
یہ تحریر اُن تمام ماؤں کے نام جنہوں نے اپنے، دوپٹے یا چادر کے سائے میں ہمیں محبت، تحفظ اور سکون دیا
🌹🌹🌹🌹🌹
یہ #منقول تحریر بظاہر تو AI generated لگ رہی ہے لیکن ہے خوبصورت اور اسی لئے شیئر کر لی 🙏🏻
@shafqatmm1 یہ ان کا ڈنڈا ان ہی کے پچھواڑے میں جاۓ گا😂
آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا
باقی اگر نمک حراموں کے بعد اگر کوئی گندی اور احسان فرموش نسل ہے تو وہ یہ ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ ب��د
مومنِ جنگ آور و پاک باز و مُستقل
در راہِ حق شورشِ فتنہ از ماست
ترجمہ:
مومن جو جنگجو بھی ہو، بے باک بھی اور ثابت قدم بھی،
وہ حق کی راہ میں اٹھنے والے ہر فتنے کو کچل دیتا ہے۔
شام بخیر پاکستان🇵🇰❤️
تیرے نال ہن کہیڑے جہیڑے لائیے
بس رُلنا ہاسے اسی رل گئے ایں
تیرے ہوندیاں تیرے شہر دے وچ
نگو ساویں وی اسی رل گئے ایں
ہجاں ہور کئی دکھ اساں دیکھنے ہن
تیری جوتیاں ساویں تل گئے ایں
ساڈی چپ دا اے مطلب تاں نہیں
جو اساں تیرے وعدے بھل گئے ایں
#کڑواسچ
ہمارے لیے اسلام اور پاکستان کے مقابلے میں نہ کوئی سیاسی لیڈر حثیت رکھتا ہے نہ کوئی مزہبی عالم حثیت رکھتا ہے نہ کوئی فوجی ڈکٹیٹر حثیت رکھتا ہے
❤️🇵🇰❤️
*دنیا بھاری لگتی ہے کیونکہ یہ آرام گاہ نہیں، آزمائش گاہ ہے۔ اللہ فرماتا ہے:*
*﴿وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى﴾*
آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے۔ ہم یہاں مسافر ہیں، یہ منزل نہیں بس ایک اسٹیشن ہے۔ فانی سے دل نہ لگاؤ، باقی میں لگاؤ۔ نظر
جنت پر رکھ��، راستہ آسان ہو جائے گا..
کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہ��، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
﴿سورۃالزمر ��۵۳﴾
لوگوں کو ہمیشہ نصیحت کی ضرورت نہیں ہوتی..
کبھی کبھی انہیں صرف ایک ایسے ہاتھ کی ضرورت ہوتی ہے جو ان کا ساتھ دے..
ایک ایسے کان کی جو انہیں سنے..
اور ایک ایسے دل کی جو سکوں دے
النَّاسُ لَيْسُوا بِحَاجَةٍ لِلنُّصْحِ دَائِماً..
فَأَحْيَاناً كُلُّ مَا يَحْتَاجُونَهُ هُوَ يَدٌ تُمْسِ
آج کسی نے بہت دل دکھایا کہ آنسو روکنا محال ہو گیا اور پھر
پتہ نہیں کیوں یہ آیت ایک دوست نے سینڈ کر دی نظر آیت پر رکی اور به ساختہ دل نے الحمداللہ کہا
��پ بھی غمزدہ ہیں تو مت ہوں دُکھی تمہارا رب دُور نہیں تم سے بس پکار کر دیکھو ۔۔۔
On 21 April 2026, a joint intelligence based operation was conducted by Security Forces and Law Enforcement Agencies in Khyber District on reported presence of khwarij.
During conduct of the operation, after intense exchange of fire and skillful engagements by own forces, twenty two khwarij, belonging to Indian sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell. Due to cowardice and fear of getting apprehended alive, Khwarij resorted to indiscriminate firing which resulted in martyrdom of a ten years old innocent child.
Weapons and ammunition were also recovered from killed Indian sponsored Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country and such sacrifice of our innocent civilians further strengthen our resolve.
War is a serious undertaking. Pakistan has always worked for peace in region and beyond. Our strat cap is also for peace to avert war, unless imposed. That’s the sanity which must prevail. India must learn how to be a responsible state. Never too late!
#LongLivePak@narendramodi