اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ محرم الحرام میں ہم پرامن سلامتی اور خیر و برکت عطاء فرمااور الله رب العزت ہمیں اس ماہ کا احترام کرنے اور حضرت امام حسینؓ کے فلسفہ شہادت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے پیغام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے !آمین@MWaleedCh1
27جولائی2022
چلو چلو مظفر آباد چلو
ہر دلعزیزشخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کی شان قابل احترام قمر زمان کائرہ صاحب کو وفاقی وزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان بننے کے بعد پہلی بارکشمیرمظفر آباد آمد پر دل کی اتھا گہریوں سے خوش آمد کہتے ہیں!
@chlatifakbar2@QamarKairaPPP@MWaleedCh1