یقین سے کہتاہوں آگر عاصم منیر جیسا ارمی چیف پاکستان کو 20 سال پہلےمل جاتےتو آج دنیا کا سپر پاور امریکا نہیں پاکستان ہوتا آب بھی انشاءاللہ آگے پاکستان اس پوزیشن تک پہنچ جائے آللہ عاصم منیرکو لمبی زندگی اور صحت نصیب کریں آآآآمیییین

کونسا میرٹ کہاں کا میرٹ کچھ دن پہلے ایڈھاک ملازمین کم کارکنان کو مستقل کیا گیا اور کل ایک وزیر استعفیٰ دے کر دوسری پارٹی کا ٹکٹ لے آیا ان لوگوں سے میرٹ کی توقع رکھنا بے وقوفی ہے#savemeritinajk
Macron: France will not give up our cartoons.
Also Macron: Muslim nations please give up your call to boycott French goods.
If you have the freedom to hate, we have the freedom to reject your hate.
#boycottfrenchproducts
ایسے 📺 چینل کو بند کرنے کی ضرورت ہے اور اگر ایسا بیان حقیقت میں دیا گیا ہے تو پھر اس وزیر پر پابندی عائد کر دی جائے @fawadchaudhry@MediaCellPPP@JavedAyoub
پی آئی اے کا مسافر طیارہ لاہور سے کراچی جاتے ہوئے کراچی ائیرپورٹ کے قریب گرکر تباہ۔
طیارے میں 100 کے قریب مسافر سوار تھے۔
اللہ رحم فرمائے ۔آمین!
#PK8303