@saleemspeaks2 سب سے پہلے سیال برادری کے 2 لوگوں کا قتل کیا قبضے کا ہی رولا تھا پھر اشتہاری رہا کزن کا بدلہ لینے کیلئے سیدوں کے 3قتل کیے یہ قلندر کبریا ہوٹل کے مالک ہے اور 38 چک کا رہائشی ہے
🚨سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔
🚨یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے:
🚨1: پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت: سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔
🚨2: ڈش واشنگ مائع (Dish Soap) کا استعمال: صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔
🚨3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز: اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔
🚨4:ارتھنگ (Earthing) کا جادو: اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔
🚨5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit): دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔
🚨6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل: سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی براہِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔
🚨7: انورٹر سیٹنگز (Load Management): اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی نہ ہونے دیں، اس سے بیٹری کی زندگی دوگنی ہو جاتی ہے اور وہ بجلی زیادہ تیزی سے اسٹور کرتی ہے۔ یہ بہت بڑی سیٹنگ ہے اس لازمی اپلائی کریں۔
🚨8: تاروں کی لمبائی اور موٹائی: سولر پینلز سے انورٹر تک کی تار جتنی لمبی ہوگی، اتنی بجلی ضائع (Voltage Drop) ہوگی۔ ہمیشہ کم سے کم فاصلہ رکھیں اور تار کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ Pure Copper کی تار استعمال کریں۔
🚨9: انورٹر کی جگہ کا انتخاب: اکثر لوگ انورٹر کو دھوپ میں یا بند الماری میں لگا دیتے ہیں۔ انورٹر جتنا ٹھنڈا رہے گا، اتنی بہتر کارکردگی دے گا۔ اسے ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ اگر انورٹر بہت گرم ہو رہا ہے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا ایگزاسٹ فین لگا دیں۔
🚨10:پرو ٹپ: اگر آپ کے پینلز کے نیچے بہت زیادہ گرمی جمع ہوتی ہے، تو اسٹینڈ کی اونچائی تھوڑی بڑھا دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو سکے۔ پینلز جتنے ٹھنڈے رہیں گے، اتنے زیادہ وولٹیج پیدا کریں گے۔
🚨اگر آپ سولر سسٹم استعمال کرتے ہیں تو ان باتوں کو لازمی فالو کریں انشاءاللہ دگنا فائدہ ہوگا سسٹم سے! اس معلومات کو آگے ضرور شئیر کریں تاکہ سب لوگ فائدہ اٹھا سکیں،کسی کا فائدہ کرنا صدقہ جاریہ ہوتا۔

Copied
ماضی قریب میں بہت سارے لوگوں نے اپنے اپنے گھروں پر سولر سسٹم لگائیں ہیں۔ جن میں سے 90فیصد لوگوں نے اپنے استعمال کی بقدر جتنا ہی سسٹم لگوایا ہوا ہے ، جس کا وہ فائدہ مکمل چاہتے ہیں۔ ایسے میں بہت سارے لوگوں کی شکایات یہ ہیکہ بیٹری کا بیک اپ نہیں ہے ۔ یہ بلکل چھوٹے سسٹم 1.2 /1.5 /2.5 کلو سسٹم کی بات کررہا ہوں۔
بیٹری بیک اپ کیوں نہیں دے رہی ..؟ یا آپکو بیٹری سے فائدہ اٹھانا نہیں آیا
آئیے پہلے اس تناظر میں مختلف غلطیوں کی نشاندہی کرلیتے ہیں۔
کچھ لوگ 12وولٹ سسٹم ( کچھ جاہل 12واٹ پڑھتے سمجھتے ہیں) پر لگی سنگل بیٹری کا ریپ کردیتے ہیں ، یعنی سنگل بیٹری جو کہ ایک خاص ایمپئیر کے تحت ڈسچارج ہوتی ہے۔ اس پر بے جا لوڈ ڈال کر اس بیٹری کا گریویٹی لیول خراب کردیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بیٹری بیک اپ آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
مثلا سنگل بیٹری کو کہ 185/200/230ایمپئیر کی ہو اس پر لوڈ میکسیمم 300واٹ ڈالنا چاہئے ، اس طرح بیٹری سے حاصل شدہ بیک اپ تین گھنٹے 30منٹ تک ضرور ہوگا ...
لیکن لوگ اس میں احتیاط نہیں کرتے
دوسرے نمبر پر کی جانے والی غلطی ، بیٹری کو زیادہ ایمپئیر سے چارج کرنا ، ( یاد رہے بیٹری ڈی سی ایمپئیر سے چارج ہوتی ہے۔
اگر نارمل بیٹری ہو تو 20 ایمپئیر بہت ہیں ، اگر ٹال ٹیوبلر بیٹری ہو تو 30ایمپئیر بہت ہیں۔ پر میں 25ایمپئیر سے چارج کرتا ہوں یا پسند کرتا ہوں....
زیادہ ایمپئیر سے چارج کرنے پر بھی بیٹری ہیلتھ پر کافی فرق پڑتا ہے۔
اس پیرا گراف کو اچھی طرح پڑھیں اور سمجھیں 👇
انورٹر میں چارجنگ کے حوالے سے یکے بعد دیگرے تین آپشنز آتے ہیں۔
نمبر ایک انورٹر آپکی بیٹری سے لوڈ لینا کب بند کردے ...؟ اسے آپ 11وولٹ پر سیٹ کریں ۔ ( خدارا 😭 یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر غلط معلومات پر عمل مت کیا کریں )
دیگر آپشنز میں 11.8 / 11.5 / 11.3 / 10.0 وولٹ بھی ہوتا ہے۔
جب بیٹری کا گریویٹی لیول 11وولٹ پر آئے گا تب آپکا لوڈ بند ہوجائے گا ، اس سے بیٹری لائف لونگ لاسٹنگ چلتی ہے۔
نمبر 2 آپکا انورٹر کب بیٹری کو چارج کرنا دوبارہ سے شروع کردے ، یعنی کہ جب بیٹری ایک مخصوص وولٹ پر آتی ہے تب انورٹر اسے سولر سے حاسل شدہ کرنٹ ، یا کے الیکٹرک کی سپلائی کر کرنٹ سے دوبارہ بیٹری چارج کرنا شروع کردیتا ہے۔
اسے آپ 12.8وولٹ پر سیٹ کریں۔
دیگر آپشنز میں 12.5 / 12.3 / 12.0 / 11.8 / 11.5 / 11.0 ہوتا ہے۔
دن کے وقت جب سولر سے انورٹر چارجنگ کررہا ہوتا ہے تو سورج کا دوسرا پہر اس سیٹنگ میں غلطی کئے جانے پر ، ضائع جاتا ہے ،
سورج کا پہلا پہر صبح 9بجے سے دوپہر ایک بجے تک کا وقت بیٹری کو مکمل چارج کردیتا ہے ، کیونکہ عموماً بیٹری تین سے چار گھنٹے میں مکمل چارج ہوجاتی ہے۔ دوپہر ایک بجے سے انورٹر بیٹری بیک اپ موڈ پر آگے لوڈ سپلائی جاری رکھتا ہے ، اسی وجہ اکثر لوگوں کو شکایت ہوتی ہیکہ انکا سسٹم رات کو بیک اپ نہیں دیتا ، دیگا بھی کیسے ..؟ اسکا بیک اپ موڈ 1بجے سے چل رہا ہوتا ہے ، جب کہ سورج شام 5بجے تک کچھ نہ کچھ تپش رکھتا ہے اپنے اندر ، لیکن غلط سیٹنگ کی وجہ سے چارج نہیں کرتا انورٹر
نمبر 3 ، انورٹر آپکی بیٹری کو کتنا چارج کرے کہ دوبارہ وہ بیک اپ موڈ پر چلنا شروع ہوجائے ،
اگر لیڈ ایسڈ بیٹری ہو تو وہ 14.0 وولٹ پر مکمل چارج ہوجاتی ہے ، جب کہ ٹیوبلر 14.5 ( FULL) مکمل چارج ہوجاتی ہے۔
یاد رہے یہ چارج فلوٹنگ وولٹ کہلاتے ہیں ۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اب بیٹری چونکہ 14.5 پر آچکی اب اسی حساب سے نیچے آئے گی ، انکے دماغ کے مطابق 14.4 آئے گا ، پھر 14.3 ایسا نہیں ہوتا ، جب انورٹر چارجنگ فلوٹ موڈ سے ہٹتا ہے تو سیدھا 12.8وولٹ پر آکر رکتا ہے۔
پھر یہاں سے ایک گھنٹے ( یا لوڈ کے حساب سے ) بعد ایک ایک پوائینٹ کم ہونا شروع ہوتے ہیں۔ مثلا پہلے 12.8 / 12.7 / 12.6 /12.5 یہاں تک کہ یہ 11.0 وولٹ تک گرتے ہیں۔
12.8سے لیکر 11.0 وولٹ تک آپکی بیٹری ٹائمنگ شمار ہوتی ہے۔ اب جتنی چھوٹی بیٹری ہوگی ، اتنے تیزی سے نمبر کم ہونا شروع ہونگے ، جتنی بڑی بیٹری ہوگی اتنی دیر سے میٹر پر نمبرات کم ہونا شروع ہونگے ،
میرا لوڈ چونکہ 100/150واٹ کے درمیان چل رہا ہوتا ہے ، اور بیٹری 230ایمپئیر کی ہے ، جبھی ایک گھنٹے میں ایک پوائنٹ یا زیادہ سے زیادہ 2 پوائنٹ گرتے ہیں۔
اس طرح سولر موجود ہونے کی صورت میں آپکا سیٹپ صبح 8بجے سے لیکر رات 1بجے تک چلے گا ( لوڈ پر منحصر ہے)
اگر آپکا سسٹم ، یا آپکے سسٹم میں لگی بیٹری آپکو فائدہ نہیں دے رہی تو لازما اس چیز کو چیک کریں۔ شکریہ
پوسٹ اگر آپکو مکمل سمجھ آگئی ہو تو اسے اپنے دوستوں یاروں جاننے والو کیساتھ ضرور شئیرکریں
میں نےپاک آئی ڈی سے والدہ کا سٹیٹس بیوہ اپڈیٹ کرنے کے لیے رجسٹر کیا لیکن وہاں صرف اپڈیٹ نیو کارڈ کا آپشن ہے اپڈیٹ انفو کا نہیں ہے لیکن میں اپنی انفو اپڈیٹ کر سکتا ہوں ایسا والدہ کے لیے کیون نہیں ہوسکتا انہیں نیو کارڈ کیوں بنوانا پڑتا ہے
@NadraPak
زیادہ نہیں صرف 6 سال پہلے پاکستانیوں کا باہر جانا حکومت کا کریڈٹ اور شاندار کامیابی ہوا کرتی تھی
مگر آج یوتھواڑے کے نزدیک پاکستان سے برین ڈرین ہو رہا ہے
پاکستانی ملک سے بھاگ رہے ہیں
پاکستان میں نعوذباللہ قیامت بس آنے ہی والی ہے
ہیں جی
ناصر بٹ