کیادانیال عزیز، طلال چوہدری، نہال ہاشمی کو دوسرا جواب داخل کروانے کا موقع دیا گیا تھا۔۔۔؟ ان سیاستدانوں نے تو پہلی ہی مرتبہ پر معافی مانگ لی تھی۔ انصاف کی عدالت۔۔۔ یا عدالت کا انصاف۔۔؟ دہرا معیار۔۔؟
نوح بٹ اور ارشد ندیم نے سونے، شریف طاہر، زمان انور اور انعام بٹ نے چاندی، شاہ حسین، علی اسد اور عنایت اللہ نے کامن ویلتھ کھیلوں میں کانسی کے تمغے جیت کر مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا اور اقوام عالم میں پاکستان کی عزت میں اضافہ کیا ہے. آپ پوری قوم کا فخر ہیں.
معتبر عالمی ادارے فنانشل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے جس نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ، غیرقانونی بھاری رقوم کی ترسیل کے حقائق بے نقاب کر دیئے ہیں۔ رپورٹ میں بیان کردہ ٹھوس حقائق چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ عمران نیازی جھوٹ، تضادات اور منافقت کا پیکر ہے
لندن سےبریکنگ نیوز
ن لیگ نےاسٹیپلشمنٹ اورعدلیہ کوٹف ٹائم دینےکافیصلہ کرلیا
فل کورٹ نہ بنانےکی شکل میں عدالتی عمل کابائیکاٹ کیاجائےگااورحمزہ شہبازکی ہارکےمبینہ فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی کےتمام ن لیگی اورپی پی ارکان مستعفی ہوجائیںگے صوبےمیں گورنرراج لگایاجائےگا
ساڈے لائق کجھ ہور
اس سارے جھنجھٹ کا ایک ہی حل ھے اور اب بھی وقت ھے ۔
پٹرول ڈیزل بجلی کی قیمتیں اسی سطح پر لے جاو جس دن تم نے اقتدار سنبھالنے کی فاش غلطی کی تھی ۔
استعفی دو گھر جاو نیازی کے لانے والے جانیں اور جج جانیں ۔
ریاست کے مامے نہ بنو سیاست بچاو ۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif
عدم اعتماد کے معاملے پر معزز سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیاہے۔ عمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لئے��ھوٹ گھڑا، وہ انتہائی قابل شرم ہے۔ سب کو عدالت کا یہ فیصلہ ضرور پڑھنا چاہئے۔
توشہ خانہ سے گھڑیاں نکال نکال کر تم بیچو اور چور دوسری جماعتیں ہیں
آٹا, چینی, ادویات کا بحران پیدا کر کے تم پیسہ بناو لیکن مافیا دوسرے لوگ ہیں
مودی کی جیت کی دعائیں تم کرو لیکن غدار دوسرے ہیں
3 نہیں 5 کیرٹ کے ہیرے لے کر فائلوں پر دستخط تم کرو اور کرپٹ دوسرے ہیں