Hisnul Muslim
Dua [24.1] Protection from punishment of the grave, trials of life, death & Dajjal
اللّٰهُــمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایوان نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
جسٹس لینگر کو شعیب اختر سے پنگا لینا مہنگا پڑ گیا۔
ماضی میں کیسے شاندار پلئیر تھے ہمارے پاس، کیا رعب تھا انکا، کیا جاندار کرکٹ کھیلتے تھے۔
آجکل تو ہمارا پریمیئر فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کل کے بچوں سے چھکوں کی ہیٹرک کھا رہا ہوتا ھے۔
مردان این اے 22 سے نومنتخب ممبرقومی اسمبلی عاطف خان اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اب مردان کے عوام کی نمائندگی یہ دونوں اراکین کریں گے اور یہ ہمارے حلقے کے عوام کا حق ہے کہ منتخب نمائندے انکی خدمت کریں۔ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
We hope that you will stop illegal abductions of Baloch political workers and human rights activists from Gwadar to Quetta. We know that you can stop it at least for few months. #EndEnforcedDisappearances
یوں بظاہر تو پس پشت نہ ڈالو گے ہمیں
جانتے ہیں بڑی عزت سے نکالو گے ہمیں
اپنا گھر بار ہے ابعاد مکانی سے بلند
وقت کو ڈھونڈنے نکلو گے تو پا لو گے ہمیں
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
تم نہیں آئے نہیں آئے مگر سوچا تھا
ہم اگر روٹھ بھی جائیں تو منا لو گے ہمیں
ہم ترے سامنے آئیں گے نگینہ بن کر
پہلے یہ وعدہ کرو پھر سے چرا لو گے ہمیں
تم بھی تھے بزم میں یہ سوچ کے ہم نے پی لی
ہم اگر مس�� ہوئے بھی تو سنبھالو گے ہمیں
قابل رحم بنے پھرتے ہیں اس آس پہ ہم
اپنے سینے سے کسی روز لگا لو گے ہمیں
ہم بڑی قیمتی مٹی سے بنائے گئے ہیں
خود کو ہم بیچنا چاہیں گے تو کیا لو گے ہمیں
ہم بھی کچھ اپنی تمنائیں سنائیں گے تمہیں
جب ت�� اپنی یہ تمنائیں سنا لو گے ہمیں
تم سے ہم دور چلے آئے ہیں صدیوں کے قریب
روشنی بن کے اگر آؤ تو آ لو گے ہمیں
ہم نہ بھولیں گے تمہیں جتنی بھی کوشش کر لو
بھولنے کے لیے ہر بار خیالو گے ہمیں
ادریس آزاد
عمران خان کا طرز سیاست; پارلیمنٹ میں ان کی پارٹی کا رویہ اور سابقہ جرنیلی روڈ کی سواری سے مجھے شدید اختلاف رہا ہے لیکن اسے عوامی طاقت کی بجائے عدالتوں کے ذریعے سیا��ت اور حکمرانی سے دور رکھنا قابل افسوس اور شرمناک عمل ہے
#StopStateTerrorism
#StopPakiMafia