معروف سرجن ڈاکٹر مرزا مبشر احمد صاحب جن کا تعلق چناب نگر چنیوٹ سے ہے آج رات ایک بجے طاہر ہارٹ میں وفات پاگے ہیں ایک عظیم ڈاکٹر مسیحا سے ہم محروم ہو گے انکی خدمات پر انکو سرخ سلام 🌹🌷🌹🌷🌹🌷
عسکری ابےکےگم ہونےکےبعد خان کا مقابلہ ایم کیو ایم جماعت اسلامی دفاعی کونسل پاکستان تحریک لبیک عوامی مسلم لیگ مسلم لیگ ق مسلم لیگ پیر پگاراہ مسلم لیگ ؛؛؛؛؛؛ سے ہے خان کا کیا بچتا ہے
@NEWS_BILAWAL ضلع آواران کے علاقے گیشکور کی سرکاری ٹیچر نجمہ بلوچ نے ایجنسی اہکاروں کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔
پاکستان ۔۔۔زندہ باد
پاک فوج ۔۔۔زندہ باد