ہمارے پاس 50 سال سے مرا پڑا زندہ بھٹو ھے ہمارے پاس تاحیات قائد نوازشریف ھے پاکستان کا سب سے بڑا ڈکیت آصف ذرداری ھے اور سبز باغ دکھانے والا عمران خان ھے اتنا کچھ ھوتے ھوۓ باقی چیزوں کی کیا ضرورت😂
جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ضبط میں اداکارہ کی جانب سے شلیف پر رکھی اسلامیات کی کتاب نیچے پھینکنے کا سین، کتاب کے سرورق پر مسجد نبوی کی تصویر بھی موجود تھی، سوشل میڈیا صارفین کی جیو ٹی وی پر تنقید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
مریم اورنگزیب جیسا لب و لہجہ یہ تکبر یہ رعونیت تب آتی ہے جب آپ کو لانے والے یہ گارنٹی دے دیں کہ عوام یا کوئی بھی الیکشن کوئی بھی ووٹ آپ کو گھر نہیں بھیج سکتا جب تک ہم چاہیں آپکو اقتدار میں رکھیں گے تو رعونیت تب آتی ہے
سید ذیشان
آپ نے چھوٹی مریم کی رعونت اور اس کا تکبر تو دیکھا لیکن آپ نے سپیکر کی کرسی پر بیٹھے نمونے کی کمینی ہنسی نہیں دیکھی اور نہ ہی پیچھے ڈیسک بجاتی آنٹیاں۔۔ ان کو دیکھیں اور جانیں یہ سب مل کر آپ پاکستانیوں کا کیسے تمسخر اڑا رہے ہیں کیونکہ 11 ارب کا جہاز کسی کے جہیز میں نہیں آیا ، یہ ہم پاکستانیوں کی دیا سلائی سے لے کر گاڑی تک کے ٹیکسوں سے خریدا گیا ہے۔اسکی maintenance کا خرچہ ،اس تیل کا خرچہ اس کے پائلٹس تک کا خرچہ ہم پاکستانیوں کی کمائی سے جا رہا ہے جن پر درجہ چہام کی کنیز خاص اور ہم نوا مل کر ہنس رہے ہیں اور چیلنج کر رہے ہیں اکھاڑ لو جو الھاڑنا ہے ۔
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔