ThankYou ANP🚩❤️
عبدالولی خان یونیورسٹی نے پاکستان میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ یہ وہ یونیورسٹی ہے جسکو عوامی نیشنل پارٹی نے بنایا تھا۔ اس وقت پروپیگنڈہ کیا گیا تھا کہ سفارش کے طور پر لوگوں کو ��ھرتی کیا جا رہا ہے۔ نتیجہ جامع اور وسیع ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے کارنامے تاریخی ہیں۔
باچا خان نے اپنی زندگی کے 39 سال جیلوں میں گذارے پاکستان بننے سے پہلے انگریزوں نے انہیں 14 سال قید میں رکھا پاکستان بننے کے بعد انہیں 25 سال تک جیلوں میں رکھا گیا پاکستان میں وہ غداری کے الزام میں گرفتار کئےجاتے رہے لیکن یہ الزام کبھی عدالت میں ثابت نہ ہوا https://t.co/StaI7xlu4q
آج ضلع مردان مقام میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع دیر کے جنرل سیکرٹری اور سابقہ ُامیدوار برائے پی کے 13 ملک محمد زیب خان کے ہمراہ عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے صدر لطیف الررحمان کے فوت ہونے پر مرحوم ایصال ثواب کیل�� دُعائیں مغفرت کررہے ہے۰
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اے این پی مردان کے صدر حاجی لطیف الرحمان کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا۔مرحوم باچا خان کے سچے پیروکار تھے۔انکی رحلت بلاشبہ عوامی نیشنل پارٹی کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Deeply saddened to know about the death of ANP Mardan President Haji Lateef Rehman, our heartfelt condolences goes with his family, may his soul rest in peace.
Thank you for remembering Bacha Khan. As a non-violent freedom fighter, he stood against the British occupation & played a key role in the region's independence. He was also a selfless reformer & left a rich legacy for us to learn from. #BachaKhanWeek2021
On his death anniversary, we pay tribute to Khan Abdul Ghaffār Khan, popularly known as the "Frontier Gandhi" for his commitment to Ahimsa and close friendship with Mahatma Gandhi.
کرک میں مندر پرحملہ، وزیرستان میں گھروں کو مسمار کرنا لاقانونیت کی انتہا ہے، تشدد اور لاقانونیت کسی بھی شکل میں ہو، اے این پی کھل کر مخالفت اور مذمت کرتی ہے, پختون خطے میں اشتعال اور تشدد کو فروغ دینے کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے۔
#SayNoToExtremism