عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے زيراہتمام بڈھ بیر میں اے این پی تحصیل پشتخرہ کے صدر ملک رحمان اللہ پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، صوبائی نائب صدر صلاح الدین خان کا خطاب
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPPeshawar
A public apology or then see you on Monday in senate and yes remember that I have nothing to do with you but your MASTERS. I guess I have to put light on the facts of and after Zia regime till this hybrid regime.
The federal government/ Interior Ministry has taken back all the security personnel allotted to me and my father and family.
Two things
1. If anything happens to me or my family the responsibility will be yours
2. I’ll keep on speaking for the public and am ready for anything coming my way.
Yes i will be moving more securely with private personal and the Salaar’s.
See you on Monday.
For over five decades, the Pakhtun nation have suffered under relentless terrorism, yet those in power—elites and their allies—cling to the same flawed policies. We have stood unwaveringly with Pakistan, but in this fight, we are abandoned and left alone to be killed.
To the rest of Pakistan, we supported you in your battles; now we plead for your solidarity. Speak out for the Pakhtuns of Pakistan. The state’s violence in Bajaur, claiming innocent lives, must stop. This #StateSponsoredTerrorism cannot continue. We call on you to stand with us and amplify our call for justice and peace.
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا سینیٹ اجلاس میں پاکستان انڈیا کشیدگی اور پختونخوا کے مائنز اینڈ منرلز بارے خطاب:
انڈیا نے معاہدہ سندھ طاس معطل کیا تو پاکستان نے جواب میں شملہ معاہدہ معطل کیا
انڈیا کے ساتھ تو ٹھیک مگر ملک کے اندر حکومت اور اپوزيشن اٹھارہویں آئینی ترمیم پر حملہ نہ کرے
جب ملک کی بات آئے گی تو ہم بالکل ملک کیلئے کھڑے ہیں، لیکن جس طرح پاکستان کو اپنے پانی سے پیار ہمیں اپنے قدرتی وسائل سے پیار ہے
بدقسمتی سے اس عمل میں موجودہ حکومت اور اپوزیشن ایک ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کو نہروں کا مقدمہ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
پختون اور بلوچ سمیت دیگر اقوام کی شکایات بھی اسی طرح دور کی جائیں، انکی زمینوں، مائنز اینڈ منرلز اور جنگلات پر دن دیہاڑے ڈاکہ ڈالا جارہا ہے
یہ عمل آئین پاکستان کی روح کی مخالفت ہے، 1973 کے آئین کی جو بھی مخالفت کرے گا ہم خلاف کھڑے ہوں گے
مسلم لیگ اور پی ٹی آئی مل کر ہمارے صوبے پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں
پھر ایوانوں سے بھی یہ آوازیں آتی ہیں کہ کسی کا باپ بھی یہ بل نہیں رکوا سکتا، ایک طرف چوری دوسری طرف سینہ زوری
یہ وقت پاکستان کی تمام اکائیوں کے اتحاد کا وقت ہے، آپکو ساری اکائیوں کو ایک ساتھ کھڑے کرنا ہوگا
تاریخ طور پر جو تاثر دیا جارہا ہے کہ پاکستان پنجاب ہے اور پنجاب پاکستان، اس کو ترک کردے، صرف پنجاب کو مدنظر رکھ کر سارے فیصلے نہ کریں
انڈیا نے جو حرکت کی ہے وہ شرمناک ہے، ہم اس پورے عمل اور ڈرامے کی مذمت کرتے ہیں
اس پر سب متفق ہیں کہ ملک کی خودمختاری پر کسی کو سوال نہیں اٹھانے دینگے
امن کیلئے راہ ہموار کرنے اور ڈائیلاگز میں کوئی بھی کردار ادا کرنے کیلئے خود کو پیش کرتا ہوں
ہمہندوستان اور افغانستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ اور خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں
اگر کوئی حالات خراب کرنا بھی چاہیں تو ہم بھائی چارے کا پیغام دیں کیونکہ جنگ میں نقصان قوم کا ہے
پارلیمان کے تقدس کی خاطر یہاں چوروں، ڈاکوؤں اور مجرموں کی تصویریں لانے پر پابندی عائد کی جائے
سینیٹ میں ہمیں اپنے خیالات کے اظہار کی پوری آزادی ہے، جن کو بری لگتی ہے برداشت کریں
26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان تحریک انصاف شامل تھی
پی ٹی آئی نے الزام لگایا ہے کہ منظوری کے دن جو نہیں تھے وہ بک گئے تھے
سوال یہ ہے کہ جس دن اس ترمیم پر ووٹنگ ہورہی تھی، اپوزیشن لیڈر کہاں تھے؟
آج دوغلے پن کی باتیں وہ لوگ کررہے ہیں جن کا کوئی نظریہ ہی نہیں رہا، آج اپنے نظریات کی بجائےمخصوص خدمتیں کررہے ہیں
واہگہ بارڈر بند کردیا گیا ہے، کرتارپور کیوں کھلا چھوڑ دیا گیا ہے؟ کیا انڈیا نے پاکستان سے مسلمانوں کو اجمیر شریف آنے کی اجازت دی ہے؟
اگر وہ ایسا نہیں کررہے ہیں تو آپ یہ تفریق کیوں کررہے ہیں، یہ بھی نیتوں کا فتور ہے، اگرانڈیا کے ساتھ بارڈر بند کرنے ہیں تو تمام بارڈرز بند کئے جائیں نہیں تو کوئی بھی نہیں
جنگ کسی بھی مسئلے کا حل ہے اور نہ اس سے دونوں ممالک کو کوئی فائدہ ہوگا، دونوں ممالک کے پاس ایٹم طاقت ہے، اتنی طاقت رکھتے ہیں کہ ایک دوسرے کو تباہ کردیں
ہندوستان میں وہ لوگ جو امن چاہتے ہیں اور عدم تشدد کے نظریات رکھتے ہیں اور انتہاپسندی کے خلاف ہیں ان کو وہاں امن کیلئے آواز اٹھانی ہوگی
پاکستان میں بھی سب کو ملک، وطن، سرزمین، قوم اور آنے والی نسلوں کی خاطر امن کیلئے آواز اٹھانی ہوگی