سرگودھا میں بچی قتل ہوتی ہے تو ملزم سی سی ڈی پولیس مقابلے میں پار، پنڈی میں، حافظ آباد میں پار، کئی کے ہاتھ ٹوٹ جاتے ہیں کئی کے نیفوں میں پستول چل جاتا ہے مگر سی سی ڈی اس معاملے میں مکمل خاموش ہے کیا ان کی ٹانگیں اور ہاتھ کانپ رہے ہیں؟
اس خبر کے مطابق
اس بل کے تحت کسی شخص کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جا سکتے ہیں، جائیداد ضبط کی جا سکتی ہے، موبائل فون اور لیپ ٹاپ قبضے میں لیے جا سکتے ہیں، سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرائے جا سکتے ہیں، اور الیکٹرانک نگرانی میں رکھا جا سکتا ہے یہ اقدامات عدالت سے سزا ثابت ہونے سے پہلے بھی کیے جا سکتے ہیں، صرف انٹیلی جنس کمیٹی کی رائے یا پولیس کی کارروائی کی بنیاد پر اس قانون کی جڑیں برطانوی دور کے Criminal Tribes Act 1871 اور Habitual Offenders Act 1918 جیسے قوانین سے ملتی ہیں، جن کے ذریعے لوگوں پر عدالتی فیصلے کے بغیر پابندیاں لگائی جاتی تھیں۔
@khurram143 یہ اتنا منحوس انسان ہے۔ پچھلے سال رمضان میں پہلے جمعے کی رات تھی، تراویح پڑھ کر روزہ رسول ﷺ پر صلاۃ و سلام پیش کرنے جا رہا تھا۔ راستے میں یہ چور سامنے آ رہا تھا الیکٹرک کار میں۔ اس منحوس پر نظر پڑ گئی۔ سلام کے واپسی کے بعد کسی نے پرس چرا لیا،
ایاز صادق نے خود اسی پاک فوج کے آرمی چیف کا مزاق اڑایا جو ہندوستان تک ویڈیو وائرل ہوئی، خواجہ آصف نے پاک فوج کی جیتی ہوئی تمام جنگیں ہارنے کے طعنے دیے۔مریم نواز نے خفیہ ایجنسوں کو اغوا کا زمہدار اور پاک فوج کو دہشتگردی کے طعنے دیے۔ آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂