#گوجرانوالہ_شیر_کا
آج قائد محترم میاں نوازشریف اور امید سحر مریم نوازشریف شیروں کے شہر گوجرانوالہ میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے گوجرانوالہ آج ثابت کرے گا کہ وہ آج بھی شیروں کا قلعہ ہے گوجرانوالہ کے شیر آج جناح اسٹیڈیم میں قائد نوازشریف کے حق میں اپنا فیصلہ سنائیں گے
نوازشریف نے ملک کی خدمت کی جبکہ نیازی نے ملک کو تباہ کیا۔
نوجوان نسل کو ورغلا کر بدتمیز بنا دیا
نوازشریف کا کام نظر آتا ہے
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
مریم نوازشریف نے بہادری جرأت اور دلیری سے نہ صرف اپنے والد کی جنگ لڑی بلکہ خود بھی انتقام کی آندھیوں کا مقابلہ کیا ہے، فتنہ عمرانی اور سازشی دور جبر کا اخلاقی گراوٹ کے بدترین دور کا دلیری سے مقابلہ کیا ہے اور ان سب کرداروں کو شکست دی
#WeSaluteMaryamNawaz