ٹویٹر ریفرنڈم ...!
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکست��نی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا.
#پری_پول_رگنگ_نامنظور
حامد میر سے سیاسی اختلافات ہیں لیکن مِسنگ پرسن پر حامد میر کا موقف ہمیشہ جاندار اور واضح رہا۔ حامد میر نے کبھی تشدد اور گمشدیوں کو سپورٹ نہیں کیا۔ شاباش بنتی ہے
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دونوں شہزادوں کی مقبولیت کم ہو گئی ہے !
اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ؟
#خان_نہیں_جھکنے_والا
بریکنگ نیوز!!
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں "ہماری بات ہوگئ ہے" تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی۔