دنیاپور درندہ صفت انسان چوہدری خالق شمیم نے معصوم بارہ سالہ ریحان والد محمدرمضان کو ہنٹر اور کیل نما ڈنڈہ جس پر لوہے کی کیل گلے ہوئے تھے تشدد کیا بچہ آہو زاری اور معافیاں مانگتا رہا ۔ الزام یہ لگایا کہ اس بچے نے بارہ ہرار روپے چرائے
ہیں اعلی حکام نوٹس لیں۔
@OfficialDPRPP
ن لیگ کے دور میں جب پٹرول کا شدید بحران پیدا ہوا تھا تو شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی تھی جبکہ عباسی صاحب خود ہی وزیر پٹرولیم تھے
اس کمیٹی کی رپورٹ آئی تھی؟
جتنی بھی عورتیں عورت مارچ میں شریک ہونے جا رہی ہیں وہ سب پہلے سے مادر پدر آزاد ہیں.
پھر انہیں اور کون سی آزادی چاہیے؟
اگر انہیں کھڑا ہی ہونا ہے تو ان عورتوں کے لیے کھڑی ہوں جو گھروں میں ساس، بہو، نند یا بھاوج کے ظلم کا شکار ہیں
#boycottauratmarch#BoycottGeo
تبدیلی کے آثار نظر آنہ شروع ہو گئے ہیں.
لیکن سب سے ضروری کام مہنگائی کنٹرول کرنے کا ہے.
اگر یہ کنٹرول ہو جائے تو چند بچوں کے ساتھ ساتھ کروڑوں بچے خوش ہو جائیں گے.
فٹ پاتھ پہ سوئے ہووں سے یتیم بچوں کے شاہانہ پروٹوکول تک بہت واضح ہو جاتا ہے عمران خان کس نظرئیے پر کاربند ہے مہنگائی آٹا لون نوکری سب ٹھیک ہو جائے گا اور ایسا ٹھیک ہوگا پھر کبھی خراب نہ ہوگا انشاءاللہ
اسلام میں زنا کی سزا سنگسار کرنا ہے.
سر عام پھانسی دینا تو کچھ بھی نہیں ہے.
ہم کہیں بھی اسلام پر من و عن عمل نہیں کر رہے. جس کی وجہ سے دن بہ دن پستی کی طرف جا رہے ہیں