@pmln_org@KhawajaMAsif عوام کی قبروں پر آئین کا تقدس بحال کریں گے۔ عمران عوام کآ خون کیوں چوس رہا ھے، عوام کے خون چوسنے پرہمارا حق ھے، ہمارہ حق ھے اس لئیے کہ عوام کے خون چوسنے کا ہمارہ وسیع تجربہ ھے۔ نواز شریف تین مرتبہ وزیر اعظم بن کر یہ کام بہتر طور پر کرچکا ھے۔ عوام کی چیخیں بھی دب جائیں گیں ۔
@alwaystalat محترمہ فاطمہ جناح کے الیکشن میں عورت کی حکمرانی جائز بے نظیر کے الیکشن میں ناجائز۔ 1970 کے الیکشن میں دو سیٹیں۔ مجیب کی گرفتاری کے کے بعد بائی آلیکشن میں
مشرقی پاکستان عوام کے بائیکاٹ میں دو دو لاکھ کے حلقوں سے سو سو ووٹ لیکر ممبر بننے کے بعد دعواہ کہ جماعت وہاں کی نمائیدہ
@alwaystalat 1970 میں ان کی الیکشن کمپین سوشلزم کے خلاف تھی اور بھٹو کےسخت مخالف لیکن 1973 کا غیر آئینی اور غیر قانونی طریقے سے بننے والے آئین سوشلسٹ دہرئے بھٹو کا ساتھ دیا۔ 1970 کے الیکشن میں بڑےبڑے دعوے کئیے سیٹیں دو ملیں۔
@alwaystalat جماعت اسلامی مذہب کی آڑ میں سیاسی بدمعاشیاں کرتی ھے۔ یہ ججز بھی ان ہی لوگوں کی پیداوار ہیں۔ یہ قلابازیاں کھانے میں مظبوط دلائل کے ساتھ ماہر ہیں۔ پاکستان کو ناپاکستان کہا اور بےوقوفوں کی جنت مگر مولانا مودودی سب سے پے ہجرت کر کے ناپاکستان ناپاکستان آگئے۔ 1/3
@Sufi60055664 @AichaNiazi کیا کشمیر آذاد ہوگیا؟ کیا کشمیر کشمیریوں کا ہوگیا؟ کیا کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت مل گیا جس کے لئیے وہ سو سال سے جدوجہد کر رھے ہیں؟ پہلے وہ مہاراجہ کے غلام پھر ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے غلام؟ آزادی کے سحر آئی نہیں سراب ھے۔ آنی چاہئیے۔
@Sufi60055664 @AichaNiazi کیا کشمیر آذاد ہوگیا؟ کیا کشمیر کشمیریوں کا ہوگیا؟ کیا کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت مل گیا جس کے لئیے وہ سو سال سے جدوجہد کر رھے ہیں؟ پہلے وہ مہاراجہ کے غلام پھر ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے غلام؟ آزادی کے سحر آئی نہیں سراب ھے۔ آنی چاہئیے۔
@AichaNiazi @Tatheermahajir غصہ کرنے کے فائیدے تو ہیں لیکن نقصانات بھی ہیں۔ خود سر۔مغرور، نک چڑی، کام چور، جھگڑالو، دماغ خراب جیسے القاب اور تمغے بھی ملیں گے۔ سب سے اچھا طریقہ، اچھا میں کرتی ہوں بس ذرا سا پہ کام کر لوں، ارے۔آپ نے کیوں کیا میں کرلیتی۔ اس طرح ٹال تے جاؤ ٹالتے جاؤ اور اچھے بنے رہو۔
@Tatheermahajir غصہ کریں گے تو برا۔ بن جائیں گے۔ سب سے اچھا طریقہ ھے کہ کسی بہانے ٹال دیں کچھ دیر بعد سب بھول۔جائیں گے۔ delaying tectics یہ طریقہ ہمارے سرکآری محکموں اور عدلیہ میں بہت مقبول اور کامیاب ھے۔