عمران خان کو قتل کرنے کا بہترین منصوبہ بنایا گیا ہے مذہب کے نام پر وہ اس طرح کہ ہم انکے خلاف مذہب کا کارڈ کھیلیں گئے لوگوں کے جذبات بھڑکا کر اشتعال دے کر کہ مسجد نبوی کی گستاخی عمران خان نے کروائی ہے پھر کوئی جلسے کے اندر گولی چلا کر کانڈ کر دے گا اور ملک جلنا شروع ہو جائے۔
یعنی انڈین حملوں میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی شہادتیں پچاس سے زیادہ ہوئیں ۔ مسجدیں شہید ہوئیں بچے شہید ہوئے وہ ان محترمہ کو نو مئی سے کم لگتا ہے۔ اس خاندان کو مودی سے اتنا پیار کیوں ہے۔
@ImranRiazKhan why pakistan not shwoing the destruction of indian basis please tell me about this. Because indians are showing the destruction of pakistan air basis