بریکنگ🚨
فلسطین کے بارے میں صدر پیوٹن نے کہا فی الحال ایران اور آبنائے ہرمز میں رونما ہونے والے واقعات کے پس منظر میں، ہ�� فلسطین کے المیے کو بھول چکے ہیں، لیکن یہ اب بھی موجود ہے۔ روس کا خیال ہے کہ اس مسئلے کا بنیادی حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔
خواجہ حارث جیسے نامی گرامی وکیل کے کام چیک کریں
آج سپریم کورٹ میں ظاہر جعفر سزائے موت کیس میں خواجہ حارث نے کہا میرا موکل ذہنی طور پر تندرست نہیں وہ شیزوفرینیا کا مریض ھے عدالت نے کہا ثبوت دکھاؤ خواجہ حارث نے لندن کے ایک کلینک کا سرٹیفیکیٹ دکھایا ججز نے کہا اس پر تاریخ تو تب کی لکھی ھوئی جب ملزم تو جیل میں تھا جیل میں رہتے لندن علاج کروانے کیسے چلا گیا؟
عدالت نے ملزم کی سزائے موت کو برقرار رکھا
لندن کے اس کلینک کے خلاف برطانیہ میں درخواست دینی چاہیے جس سے خواجہ حارث نے جعلی کاغذات تیار کروائے اور ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کی۔ خواجہ حارث جیسے وکیل وکالت کے نام پر دھبہ ہیں۔
میاں صاحب سے معافی مانگنے والوں کی قطار روز بروز لمبی ھوتی جا رھی ایک دن ایسا آئیگا کہ پی ٹی آئی کا آخری کارکن بھی پیر پکڑ کر معافی مانگےگا
میاں نواز شریف برصغیر کےسب سے سینئرتجربہ کاراور مدبر سیاست دان ہیں
شیر افضل مروت کی جاتی امراء میں نواز شریف سےملاقات کےبعد میڈیا سے گف��گو
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغ��ا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے
ایران کا دبنگ اعلان : ایران نے کہا ہے کہ ہم وہی مسودہ مانے گے جو عمران ریاض، صدیق جان، صابر شاکر اور ثمینہ پاشا فائنل کریں گے.
عالمی سطح پر تھر تھرلی مچ گئی.
شُرلی نیوز.
یہ شخص صحافیوں کی قومی تنظیم کے اس دھڑے کا کئی سال سے خودساختہ صدر ہے جسے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ تسلیم کرتی ہے۔ یہ ویگنوں سے جگا ٹیکس کیسے وصول کرتا تھا اس پر کسی دن خواجہ سعد رفیق صاحب سے پوچھ لیں۔ بشرطیکہ خواجہ صاحب غصے میں ہوں۔
میں نے اپنے کانوں سے سنا ہے کہ عمران خان کہتے تھے کہ نواز شریف نے ملک میں ترقی کی بنیاد رکھی ہے، اگر پاکستان سے نواز شریف کا دور حکومت نکال دیں تو پیچھے کچھ نہیں بچے گا ۔ سینیئر صحافی نصر اللہ ملک
آدمی ایک ہی سانس میں جھوٹ کیسے بول سکتا ہے؟ یہ یوٹیوبر ٹوئیںٹر لائیو سے ڈالر کماتے ہوئے ایک جملے میں کہہ رہا ہے کہ مجھے عمران خان نے دورے پر چلنے کا کہا اور میں نے منع کر دیا اور اگلے ہی جملے میں یہ جھوٹا شخص کہتا کہ مجھے خوشی ہے کہ عمران خان صحافیوں کو دوروں پر نہیں لے جاتا 😂
2012 میں میں خان صاحب کاا سپورٹر تھا
لیکن جب مجھے لگا ک انکی وزیراعظم بننے کی خواہش پاکستان کی بہتری کی خواہش سے زیادہ ہے تو میں پیچھے ہٹ گیا
شاہزیب خانزادہ
اتنا اچھا کوئی بندہ نہیں بولتا نہ اتنے اچھے کوئی دلائل دے سکتا ہے نہ اتنی اچھی کوئی چھترول کر سکتا ہے۔
ثمینہ سٹابری اور عمر گوندل کی شکلیں بتا رہی!!
سید بادشاہ لو یو برو ❤️👏
پچھلے دنوں میں لمز میں گیا ایک بچے نے کہا کہ پاکستان کی فلاں چیز اُٹھا کر بھی فوج کو دے دیں میں نے اُسے کہا مئی کی جنگ میں تمھارے ابو بارڈر پر لڑنے گئے تھے ؟
فوج کے خلاف بولنے والے کو میں نہیں بخشتا ، سنیل منج
ڈیڑھ منٹ سے کم وقتی تجزیہ دوران یوتھیے یوٹیومر کے چہرے کے تاثرات آپکو بتلائیں گے کہ تجزیہ ناسوں سے گھس کر کانوں سے باہر نکل آیا ہے
عمران خان کا حامی ہو اور ۔۔۔۔