عبدالقادر پٹیل کا نام لیے بغیر تقریر !!
یوتھیوں کو کیسی تقریریں پسند ہیں ؟ایسا نمونہ ہمیں کبھی نہیں ملے گا
ماضی کی تقریر میں نام لیے بغیر خوب تنقید کی۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نے پی ٹی ای والوں کو سہی رگڑ ڈالا عمران خان کو سہی سے وضو نہیں آتا دنیا کا ایسا بندا بتا دیں جس کی بیوی کے دو شوہر سرکاری عمرہ پے گیے ہو
اوکاڑہ کے ایک رہائشی اپنے بیٹے کے ساتھ ہوۓ حادثہ اور ہسپتال میں اپنے بچے کی فوری ٹریٹمنٹ جو باپ کے پہنچنے سے پہلے ہوچکی تھی دیکھ کر حیران رہ گیا اور مریم نواز شریف کو سلوٹ کرتے ہوۓ اپنے جزبات کا اظہار کر رہے ہیں پنجاب میں ہسپتالوں کی کی کارکردگی اور ٹریٹمنٹ بہت بہتر ہوچکی ہے ۔۔۔۔
آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ جس خالی پلاٹ پر کھڑے ہو ایک سال پہلے ویڈیو بنائی تھی، وہاں آج نواز شریف کینسر ہسپتال بن چکا۔ ڈیڑھ منٹ گاڑی چلی مگر ہسپتال ختم نہیں ہوا۔ کون ہو گا جو اس نیک کام پر شکریہ مریم نواز نہیں کہے گا۔ پنجاب کو کیا کمال وزیر اعلی مل چکی
اس دفعہ آشورہ پر ایک ہی پارٹی کی طرف سے دو شدید گستاخیاں کی گئیں۔ ایک محسن نقوی صاحب کی ملکیتی چینل 24 طرف سے اور دوسری جیو کی طرف سے۔ کچھ زیادہ ہی بے باکی نہیں ہو گئی؟؟
بھارت میں اتنی ہمت نہیں کہ پاکستان کا پانی روکے اور پاکستان اتنا طاقتور ھو گیا ھے کہ وہ ایسا کبھی نہیں ھونے دے گا پاکستان کا پانی روکنا بچوں کا کھیل نہیں پاکستان پنجابی والی تہہ لگا دے گا . انڈین تجزیہ کار مونی شنکر
یہ سکرپٹ پرانا ہو چکا۔ کوئی اسے بتائے کہ اسی جگہ ایک اور ڈرامے باز نے کھڑے ہو کر کہا تھا کہ عمران خان آئے گی، 4 اب ڈالر لائے گی، 2 ارب اِس کے منہ پہ مارے گی 2 ارب اُس کے منہ پہ مارے گی۔
ایک تو انہیں شرم آتی نہیں، دوسرے یہ شرم کھانے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
ایک وہ وقت تھا جب امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات ھوتا تھا تو صدر اس کو ملنا گوارا نہیں کرتا تھا پاکستانی صدر وزیراعظم امریکی صدر سے ملاقات کرنا ناممکنات میں تھا اگر ھو بھی تو صرف شیک ھینڈ تک تھا آج بغل گیر ھونے کیلئے خود آگے بڑھتے ھیں دنیا میں پاکستان کو چھوت سمجھا جاتا تھا آج وہ وقت ھے امریکہ یورپ عرب اور دنیا یہ مان گہی کہ حکومت وقت اور جنرل عاصم منیر نے عالمی جنگ رکوا کر دنیا پر احسان کیا آج تمام کریڈٹ کا سہرا پاکستان کو دیا گیا. اسرائیل نے اس امن کے معاہدے کو موساد کے ذریعے ثبوتاث کرنے کی کوشش کی پاکستانی اور بین الاقوامی ایجنسیوں نے سازش پکڑ لی جس وجہ سے حکومت پاکستان کا شیڈول تبدیل بھی ھوا لیکن پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف نے جان کی پرواہ کیے بغیر اس عظیم بین الاقوامی امن کے معاہدے کو پاہیہ تکمیل تک پہنچا کر پاکستانی قوم کا جھنڈا بلند کیا پوری قوم مبارکباد کی مستحق ھے پاکستان زندہ باد
#PakistanZindabad #PakistanForPeace #PakArmyHeroes #PeacefulMoments #AsimMunir #IranUSDeal
Interest (riba) and profit are not the same.
Islamic banks follow a trade and investment-based model, ensuring earnings come from real economic activity—not interest. Understanding this difference is key to recognizing how Islamic finance follows riba-free principles.
اس وقت پوری دنیا کا میڈیا اپنے سازوسامان سمیت اسلام آباد کی جانب دیکھ رہا ہے جہاں ایرانی صدر تشریف فرما ہیں اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر انہیں سلام پیش کررہے ہیں
آج اس فوٹیج کے بعد مودیے شدید تکلیف میں مبتلا ہیں کیونکہ شکریہ پاکستان کا نعرہ بلند ہے
ماشاءاللہ یہ دو لڑکے🙌😍
صحافی کا نائب صدر جے ڈی وینس سے سوال۔۔۔۔ آپ پاکستان کے رول کے مطابق کچھ کہنا چاہے گے۔
جے ڈی وینس کا سادہ سا جواب۔
I LOVE PAKISTAN 🇵🇰