سوئی سے گیس نکلی وہ مفت لیکر فوجی فرٹیلائزر کمپنی چل رہی ہے۔ لائم سٹون نکلا اس سے عسکری سیمنٹ اور فوجی سیمنٹ چل رہا ہے۔ سیاحتی مقامات فوج نے ہتھیا لیے ہیں۔ زرعی زمینیں فوج کے پاس ہیں۔
اگر معدنیات نکل آئے اور اس سے کچھ آمدن ہوئی تو جرنیلوں کو کروز شپ اور پرائیویٹ جیٹ دینے کا قانون منظور ہوجائے گا۔ آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔
اہم پیغام
فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔
اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
فرانس میں اب تک مظاہرین نے تمام بڑی بلڈنگوں پر قبضہ کرلیا، سٹور لوٹ لیے، پولیس کو سرینڈر تک کرنا پڑا لیکن فرانس کا صدر اسے ٹرمپ کی ایران پر جنگ کو زمہ دار ٹھہرا رہا ہے اپنی عوام کو دہشت گرد نہیں کہہ رہا، فرانس کا آرمی چیف یا فوج میدان میں گولیاں چلاتے نظر نہیں آرہی
کبھی کبھی یوں لگتا ہے عاصم منیر کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک مشن دیا گیا ہے آپ نے پاکستان میں فوج کا مکمل خاتمہ کرنا ہے اور فوج کو اتنا کمزور کرنا ہے کہ لوگ اسے دیکھتے ہی اس پر تھوکنا شروع کر دیں اور پاکستانی فوج کو ایک گالی بنا دو
اب فوج کی حالت یہ ہو چکی ہے پہلے کسی بدنام کرنے کے لیے اسرائیلی یا بھارتی ایجنٹ کہا جاتا تھا اب لوگ فوجی ایجنٹ کہہ کر بدنام کرتے ہیں
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔
کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
Thousands of Imran Khan supporters are on the way to Islamabad to demand his release from prison. Pakistan’s former PM has been in jail since 2023. The government says it will not allow the march to enter the capital.
اگر آج پی ٹی آئی راستے سے ہٹ جائے تو اسلام آباد/راولپنڈی اور ان پختون مظلوموں کے درمیان جن کے بچے 20 سال سے فوجی جرنیل مار اور مروا رہے ہیں، بدلہ لینے کی راہ میں کوئی دیوار نہیں بچے گی!
اسی وجہ سے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے کیونکہ جرنیلوں کی پھٹی پڑی ہے۔
🇸🇦🇺🇸A US citizen is DEAD after Saudi airport attack
12 lives lost, over 300 wounded and counting…
King Khalid Airport in Riyadh is in total CARNAGE.
Officials insist the conflict is "contained," while ballistic missiles flatten civilian departure lounges and KILL travelers from nine other nations.
This isn't distant crossfire anymore, it's a full-scale international inferno.
Writer: Bri
Simply name 'ISI' for his abduction. We all know who are the unknown, since they are well known to the world.
Brigadier Omar Sharif ordered his illegal abduction. Here is his picture:
ٹرمپ کی 20 ماہ کی صدارت میں امریکہ نے 7 ملکوں پر حملہ کیا ۔ پڑوسی مسلمان ملک ایران پر دو دفعہ جنگ مسلط کی۔ اسی عرصے میں ٹرمپ کی پشت پناہی کے ساتھ اسرائیل نے 6 ممالک پر حملہ کیا۔ 25،000 فلسطینی، بشمول 8000 بچے شہید کئے ۔ بس کر دیو میاں صاحب۔ مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں۔
کہاں چار مارشل لاء لگانے والی فوج ، کہاں گورنر راج لگا کر ملک توڑ دینے والی فوج اب تیسرا ہفتہ ہے چوتھے درجے کے خچروں سے ایمرجنسی کی دھمکیاں لگوائے جارہی ہے لگوائے جارہی ہے۔ ہک ہا کیسی پستی آگئی ہے۔