@HamidMirPAK مذاق کرتے ہو چھیتی سنگھ
سر صرف اللہ رب العزت کے آگے جھکنا پاکستان میں ہر روز ہر قدم پر ایسے حالات پیدا ہوچکے ہیں اور مستقبل کے حالات کا پیش خیمہ ثابت ہو گے
@HamidMirPAK صحافی کوئی پارٹی نہیں جو مسلسل ایک جماعت کو خوش کرتا رہے، درست خبر کو عوام تک پہنچانا اس کا کام ہے مگر تبصرے اور تجزیے میں وہ آزاد ہے ، البتہ جھوٹ کو زیادہ بیچا نہیں جاسکتا ہے میر صاحب سچے انسان ہے
ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کا کیس ہے، شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیا ریفرنس دائر کردیا گیا ہے، نیب نے احتساب عدالت کراچی میں ریفرنس دائر کیا، شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری ہوگۓ
#DunyaVideos#DunyaUpdates#DunyaNews
بچوں نے لوگوں کوبتایا پولیس نے ہمارے والدین کوماردیا ہے
بچوں نے بتایا پولیس نے ہمارے والدین کوماردیا ہے
اللہ کے قہراورعذاب سے کیوں نہیں ڈرتے
اسلام کے نام پربننے والے پاکستان میں انصاف ملنا ناپید ہوگیا ہے
😭😭💔💔💔
کم ظرف سیلیکٹڈ عمران خان اورسیلیکٹرز نے اپنی اوقات دکھا دی لیکن یاد رکھو ایک فیصلہ انسان کرتے ہیں اورایک فیصلہ آسمان وزمین کا مالک میرا رب کرتا ہے اورہوتا وہی ہے جومیرا رب چاہتا ہے
میرا رب انشااللہ میاں نوازشریف پراپنا کرم خاص نازل فرمائیگا آمین ثم آمین
کوئی وزیراعظم جس کی پشت کے اوپر 6لاکھ کی جری بہادر فوج ہو اور وہ دنیا کے سامنے یہ کہے کہ ہم جنگ نہیں لڑسکتے جنگ کوئی آپشن نہیں یہ اپنی بہادر فوج کی توہین نہیں تو کیا ہے.
@betterpakistan
وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی74ویں جنرل اسمبلی سے خطاب زبردست اثر انگیز لاجواب ۔اللہ پاک عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو کامیابی عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائے آمین ۔ خوش کیا بہادر لیڈر عمران خان جیو ۔😘
عمران خان سفارتی محاظ پراپنا منہ بند رکھے اورجتنا خاموش رہے اتنا ہی پاکستان کیلئے بہترہوگا
بجائے کشمیریوں پرہونے والے ظلم پربات کرنی کی بجائے عمران خان القاعدہ اورطالبان کوتربیت دینے پربات کرتا رہا