پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا لیکن پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں ہوسکتا۔ اداروں کے ساتھ تیس سال سے ایک تعلق رہا ہے، کیسے اداروں پر تنقید کرنے والوں کی حمایت کر سکتا ہوں۔ ادارے ہیں تو پاکستان میں استحکام ہے۔
(1/4)
🔴 موسم کی تازہ اپڈیٹس: کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں اب سے کچھ گھنٹے بعد زبردست تھنڈر اسٹورم بننے کے امکانات ہیں، 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران شہر #کراچی کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔۔ آج گراؤنڈ کنڈیشنز میں مزید بہتری آئی ہے۔۔