@KlasraRauf 100 فیصد متفق۔ عرض ھے کہ آئین پاکستان میں درج یہ شق ختم ھونی چاھیئے کہ اتنے اھم بندے کی تقرری اتنا کمزور وزیراعظم کرے۔ صرف سنئیر موسٹ جرنیل کو دو یا تین سال کے لئے چیف شپ ملے۔ عرصہ ختم ھوتے ھی، اگلے دن نیا جرنیل خودبخود چیف بن جائے تو شائید منہ کو لگے خون کا ذائقہ ختم ھو سکے
@JassieAfriday آج کے یہ سب نام نہاد سوڈو انٹلکچول ایسی اختلافی باتوں سے کیا ثابت کرنا چاھتے ھیں؟؟ براہ مہربانی سب صحابہ اکرام کے حوالے سے حسن ظن رکھیں۔ جو اللہ تعالیٰ سب دیکھ رھا ھے اور سب سے بڑا منصف ھے، اسکی اطاعت کریں، بندے دے پتر بن کے رھیں۔ اور اپنی اوقات سے ھزار گنا بڑے پتھر نہ اٹھائیں
@RodiumInsights چوت کے ڈھکنو، نواز شریف کو غدار وطن ثابت کر کے بھی تم باجی کو نردوش نہیں بنا سکتے۔ سیدھا سیدھا کیوں نہیں مان لیتے کہ باجی کے بھی سر میں دماغ نامی کوئی چیز نہیں ھے
بےوقار، جب سارا دن اسکا اکاؤنٹ ھر معاملے میں ٹر ٹر کرتا رھتا ھے تو سسرائیل کے خلاف ٹویٹ اتنا مشکل کیوں؟؟ مارے ایک ٹویٹ اقرار & کمپنی کے منہ پر سسرائیل کے خلاف اور بند کرے انکی بولتی ۔ پر کتھوں ان ٹ ٹ وں میں یہ پانی نہیں
اس سازش کو سمجھیں اور اسکو جواب مت دیں کمپنی انتہائی غلیظ گیم کھیل رہی ہے امریکہ کو چورن بیچا گیا ہے کہ ہم آپکے غلام ہیں تو اسرائیل کے بھی غلام ہیں لیکن عمران خان اسرائیل کا دشمن ہے اب یہ ٹویٹ کروانے پہ زور اسی لئے ہے تاکہ یہ ٹویٹ نیتن یاہو اور ٹرمپ کو دکھائی جائے کہ دیکھیں ہم ہی سچے عاشق ہیں عمران خان کے اکاونٹ سے ٹویٹ ضرور آنی چاہئیے لیکن سازش کو بھی سمجھیں کہ یہ کیوں اتنا اچھل رہا ہے
بات بہت سادہ ہے ایک ایسا بدیانت اور خیانت دار انسان جس نے چاپلوسی کے لئے جنرل باجوہ جیسے انسان کو دربارِ رسالت سے فائل ملنے کا جھوٹا خواب سنایا، اُس پر کیسے یہ اعتماد کیا جا سکتا ہے کہ وہ رشتے داروں کی بھیجی ہوئی زکوٰۃ کو امانت داری سے خرچ کرے گا؟
اب یا تو مانیں کہ وہ خواب جھوٹا تھا یا یہ مانیں کہ خواب سنانے والا انسان جھوٹا ہے۔
@Real_HananSh@RealWaqarMaliks اوہ بھائی معافی۔ یہ دگھڑ دلا راجپوت نہیں ھے۔ اک ڈھگے والا ملک ھے۔ اسکے دادا کا کوھلو ھے ابھی تک۔ تبھی تو ڈھگے موتری کو جنگی حکمت عملی اور پروفیشنلزم کہہ رھا ھے
@RealWaqarMaliks اللہ تعالیٰ ایران کی مدد کرے۔ ویسے پاکستان آرمی سے مقابلہ واقعی نہیں بنتا۔ یہ پاک آرمڈ فورسز ھی ھیں کہ تیرے جسے کتے محفوظ بھی ھیں اور چوؤں چوؤں بھی کر رھے ھیں
نو۔۔۔۔رانی تیری ایک دو سٹوریاں دیکھ کے خیال تھا کہ شائید تو کوئی کریڈیبل صحافی ھے۔ تیری اس پوسٹ کا شکریہ کہ دھند صاف ھوگئی ۔ سالا تو بھی زندہ چمڑے کا دھندے کرنے والی کا بچہ نکلا۔ اپنے وطن، اپنی فوج اور اپنے اداروں کی کارکردگی پہ جھوٹے سوال اٹھانے والے تجھ پہ تھو، آخ تھو
کوئی ایک:
اسرائیل کا آئرن ڈوم بھارت کے ریشین ایس فور ہنڈرڈ سے کہیں بہتر ہے۔ ایران کے بہت سے میزائل آئرن ڈون نے روکے مگر کچھ نشانے پر بھی لگے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کا کوئی ایک بھی میزائل یا کوئی ایک بھی ڈرون مین لینڈ بھارت میں کیوں نہ جا سکا اور سب کو ہی ایس فور ہنڈرڈ نے کیسے گرا لیا؟؟؟؟
مجھے گالیاں ضرور نکالیں۔ برا بھلا ضرور کہیں۔ غدار اور متعصب بھی کہیں۔ مگر سوچیں ضرور۔ مین لینڈ بھارت میں کیے گئے حملے کے بعد تباہی کی کوئی ایک تصویر۔ کوئی ایک ثبوت، کوئی ایک ویڈیو۔ بین الاقوامی میڈیا کی کوئی ایک خبر۔ #کوئی_ایک
وقت وقت کی بات ھے، اب خان صاحب کی طرف سے کچھ لے دے کر معاملات سیدھے کرنے کے ترلوں پر آرمی چیف نے بھی خان صاحب سے ملنے سے صاف انکار کر دیا کہ میرا سیاسی اور حکومتی معاملات سے کوئی تعلق نہیں اور ھاں میں بھی صرف ایک پروفیشنل سولجر ھوں😎
"جنگل کے بادشاہ نے عہدے سے برطرفی کے بعد زلفی بخاری کے ذریعے بشریٰ بی بی کو پیغام پہنچایا کہ “آپا میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں”۔ مگر بشریٰ بی بی نے صاف انکار کر دیا کہ میرا سیاسی اور حکومتی معاملات سے کوئی تعلق نہیں لہذا میں ملاقات نہیں کرونگی۔ جس کا عاصم منیر یہاں اڈیالہ جیل میں تعینات کرنل کے ذریعے انتقام لے رہا ہے۔ غیر قانونی طور پر تعینات اس کرنل کے نزدیک عدالتی احکامات کی قطعاً کوئی حیثیت نہیں" @ImranKhanPTI
سورۃ الاحزاب میں منافقین کا کردار بیان کیا گیا ہے کہ وہ لوگوں کو بدظن کرتے ہیں، افواہیں پھیلاتےہیں، حوصلے پست کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ
اور جب فتح حاصل ہو جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہم تمہارے ساتھ تھے۔
ایک رائے یہ بھی ہے کہ جو اسٹیبلیشمنٹ چند ماہ پہلے زرداری پر کاٹا لگاچکی تھی اور پی پی پی کو سندھ بھی دینے کے حق میں نہیں تھی ، پھر اسی محسن نقوی نے نہ صرف پی پی پی کے لئیے سندھ کی راہ ہموار کی بلکہ پنجاب سے بھی انہیں اتنی سیٹیں دلوادیں کہ زرداری بار گین کرنے کی بہتر پوزیشن میں آگیا۔
نون نے سیاسی فیصلوں کی ڈور پی پی کے ہاتھ میں کیوں دی ہے ؟
بیرسٹر گوہر کو ہٹانے کی ایک وجہ اور بھی ہوگی کہ انہوں نے خان صاحب کی آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے نایاب ماسٹر اسٹروک پر باہر جا کر پریس کانفرنس اور عمل کرنے سے معذرت کر لی ہوگی جیسے محسن لغاری نے شوکت ترین کو فون پر کی تھی۔شوکت ترین تو مفرور ہیں یا انہیں ان کے طاقتور دوستوں نے بچا لیا ہے۔
لیکن علی ظفر لگتا ہے چیرمینی کا دانہ دیکھ کر بغیر سوچے سمجھے بھاری پتھر اٹھانے پر تیار ہوگئے اور داغ دی پریس کانفرنس۔ اگرچہ اب وہ IMF کو خط لکھنے والے بیان سے مکرنے کے چکر میں ہیں~
ویسے کوئی بندہ بھی خان کو انکار نہیں کرتا اور انہیں بتاتا کہ ان کے فیصلوں سے پارٹی، ورکرز، لیڈرز اور وہ خود کہاں جا پہنچے ہیں ؟ کوئی ایک بندہ بھی نہیں جو خان کو منہ پر کہہ سکے آپ غلط کررہے ہیں یا کہہ رہے ہیں اور میں اس کھیل کا حصہ نہیں بنوں گا۔۔کوئی ایک بھی نہیں ؟
غیر مصدقہ ماخذ رپورٹ:
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ائیر ہیڈکوارٹر اسلام آباد سے پاکستان ائیر فورس کے 10 افسران کے ساتھ تین ائیر وائس مارشلز اے وی ایم کا پانچ روز قبل مبینہ طور پر کورٹ مارشل کیا گیا.
دعوے کیمطابق پاک فضائیہ کے یہ افسران موجودہ چیف آف ایئر سٹاف- سی اے ایس ظہیر احمد بابر سدھو کی مبینہ کرپشن پر وائٹ پیپر تیار کر رہے تھے اور ہر افسر کو مبینہ طور پر 10 سال کی سزا سنائی گئی۔ وہ وائٹ پیپر شائع کرنے کے قریب تھے لیکن اس کی ریلیز سے عین قبل پکڑے گئے۔
کیا @DGPR_PAF مذکورہ الزامات / دعووں پر تبصرہ کرنے کی زحمت کرے گا؟ کیا یہ دعوٰی سچ ہے یا جھوٹ؟
اک ھور U- Turn
اوے امریکہ تو میری حکومت گرائی، میں متھے رنگ دیاں گا( پھنے خاں)
امریکہ بھائی جان!! اے حافظ میری حکومت نئیں بنن دیندا پلیز Help us (منے خاں)