@realrazidada@NazakatHusssain آئل مار کیٹنگ کے علاوہ بھی ہر دوسرے کے آگے سر تسلیم خم میرا ماننا یہ بھی کہ 2018 کی الیکشن کو بھی resist نہ کیا گیا کہ RTS کیوں بیٹھا اب اس الیکشن میں جو چور دروازہ سے آئے انہیں سینے سے لگا لیا اور بہت سی مثالیں حالیہ الیکشن کی ہیں اور مشیر رانا صاحب (ثنااللہ ) کس طرح کی حکمرانی
@Waqarkhan ان کے طور طریقہ سیاست پارٹی اور اس کو فعال رکھنے والے معذرت کے ساتھ نہیں ہیں حالات تو یہ ہیں اور کم و بیش ہر حلقہ میں ایسا ہو گا نہ کوئی پارٹی میٹنگ نہ کو پرسان حال نہ ملاقات نہ مستقبل کی معاملہ فہمی اللہ ہی حا فظ ہے
@azaad_urdu@RanaSikandarH تبادلہ کروانے کے لئے شائد اکا دکا آپسی ملے ہوں اسمبلی میں جس طرح پی ٹی آئی کے اراکین کھل کر بولے ان کے سننے کے بعد محسوس نہیں ہوا
@LegiMian یہاں میری زندگی میں شفاف الیکشن کم ہی ہوئے ماضی میں اگر جائیں تو آئی جے آئی جب بنائی گئی اس وقت اس کے ڈیزاینر architect جنرل حمید گل تھے وہ نہیں چاہتے تھے کہ شہید بی بی کی حکومت بنے وہ بھی ایک rigged الیکشن تھا ! یہاں لکڑ پتھر ہر چیز ہضم ہو جاتی ہے ! جس کی لاٹھی اس کی بھینس🫖
@khalidmehmoodns ان سے کیا غلطی سر زد ہوئی میں خود ان کی شخصیت کا مداح ہوں تین دفعہ ان کے ساتھ ایم این اے رہا ان نے ہمیشہ اصولی بات کی جب جنرل راحیل شریف میاں صاحب کی حکومت گرا رہے تھے اس وقت سینہ سپر سب سے آگے یہ ہی تھے اور بہت سارے واقعات ان کی اصول پسندی کے ہیں
@Faruqniazi ایسے ہی لوگ فائدہ لے کر چھوڑ جاتے ہیں مجھے کئی موقع ملے کہ میں اپنی وابستگی چھوڑ دوں اور ایم این اے بن جاؤں پھر دل میں خیال آتا کبھی اپنی لیڈر شپ سے آمنا سامنا ہوا تو شرم بہت آئے گی کچھ مقامی مہربانوں سے بھی شرم کا احساس کچھ والد صاحب وہ بھی اپنی commitment کے ان کی تربیت ! باقی
ہماری پارٹی ن لیگ میں بعض لوگوں کے لئیے بڑے نرم گوشے ہیں مجھ جیسا ناچیز میاں صاحب کے اس نعرہ کے پیچھے ڈٹ کر کھڑا ہوا کہ ووٹ کو عزت دو بعض ایسے کرم فرما گھوم پھر کر واپس آگئے اور مراعات وزیر وغیرہ سے لطف اندوز کوئی ضابطہ تو ہے نہیں اللہ ہدایت دے