@MNAMohsinRanjha سر عربی کو غور سے پڑھیں تو صاف پتا چلتا ھے کہ ترجمہ میں جو اے محمدﷺ اور کتاب اور پیغمبروں پر یہ نہیں لکھا ھوا۔ باقی اپ خود اہل علم زیادہ ھیں غور فرمائیں
پنجاب اسمبلی لاہور
اپنے حلقے کی نمائندگی کرتے ہوئے
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات پنجاب
#رانامحمدسلیم_حنیف_خاں_صاحب
( ایم پی اے pp 211 خانیوال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی ٹیم نے بجٹ عوامی اُمنگوں کے مطابق پیش کیا، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد سلیم
الحمداللہ!
میں مشکور ہوں اپنے قائدین کے اور حلقے کہ عوام کی اعتماد کا۔ اللہ مجھے یہ توفیق دے کے 29 سال کی عمر میں جو ذمہ داری میرے پر آئی ہے میں اسکو خلوص نیت سے نبھاوں اور اللہ کی خلق کے آگے سرخرو ہو کے جاوں۔ آمین۔
@MaryamNSharif@CMShehbaz@TararAttaullah@chsandhilaa
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔
محمد نواز شریف نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ قائد مسلم لیگ (ن) نے خاص طورپر مختلف امریکی راہنماﺅں سے اپنی ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ تمام امریکی راہنما پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کی اہمیت کو تسلیم ہیں۔
ملاقات کے دوران دونوں راہنماﺅں نے پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال خاص طور پر عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ انہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ آج ملک کو درپیش لاتعداد مسائل اور بحرانوں سے نکلنے میں پاکستان کے عوام ایک بار پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قائدانہ کردار دے کر اپنابھرپور اعتماد کریں گے۔
دونوں راہنماﺅں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوںمیں تعاون پر گفتگو کی۔ راہنماﺅں نے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پختہ اور مستحکم شراکت داری کی اہمیت کا اعتراف کیا۔ انہوں نے تعاون کے نئے امکانات کی تلاش اوران کامیابیوں پر تعلقات کی مزید استواری کی اہمیت تسلیم کی جو امریکہ اور پاکستان دوطرفہ مضبوط اور فعال تعلقات سے عبارت رہے ہیں۔ امریکی سفیر اور محمد نوازشریف نے تجارت، معیشت، موسمیاتی تغیر، سلامتی اور علاقائی استحکام سمیت دوطرفہ دلچسپی کے مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔ محمد نوازشریف نے اسرائیلی بلاامتیاز بمباری کے نتیجے میں بے گناہ فلسطینیوں کی بے رحمانہ شہادتوں کے مسئلے کو اجاگر کیا اور غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا۔ انہوں نے لڑائی اور ہلاکتوں کا سلسلہ فوری روکنے کا مطالبہ کیا اور متاثرہ عوام کو فی الفور طبی اورانسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔
امریکی سفیر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد کے ساتھ امریکی ترجیحات پر بات کی اور ملاقات کے دوران خوشگوار اور کھلے انداز میں گفتگو پر محمد نوازشریف کا شکریہ ادا کیا۔
آج 12 اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے جب ایک ڈکٹیٹر نے جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا عوام کے منتخب وزیراعظم کو اقتدار سے معزول کیا اور اعلان کیا کہ ہم نے نوازشریف کا قصہ ختم کر دیا لیکن #نواز_کو_مٹانے_والے_مٹ_گئے
اور قصہ پارینہ بن گئے نوازشریف کا نام آج بھی زندہ ہے
سب جانتے ہوئے کہ میرے ساتھ ناانصافی ہونے جارہی ہے مجھے انتقام کا نشانہ بنایا جائے گا نوازشریف نے اپنا فیصلہ اپنے رب پہ چھوڑا الحمدللہ آج وقت نوازشریف کا گواہ بن کے ہر ایک مہرے کے چہرے سے نقاب اتار کر نوازشریف کو بے گناہ ثابت کررہا ہے
#نوازشریف_سے_ناانصافی_ہوئی
یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔ سینکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے افراد، ایجنٹوں اور کمپنیوں کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ میتوں کو جلد از جلد پاکستان لانے کے فوری انتظامات کئے جائیں۔ اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اُن کے پیاروں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
یہ جو منصف بنے بیٹھے ہیں
یہ بغض میں بھرے بیٹھے ہیں
انصاف کا ترازو ہو برابر کیسے
کیونکہ ان کے گھروں میں لاڈلے مجرم کے طرفدار بیٹھے ہیں اور یہ منصف آئین و قانون کو روندنے کے لئے بیٹھے ہیں
#سہولتکار_جج
ایک طرف ذوالفقار بھٹو کا مقدمہ دہائیوں سے التواء کا شکار ہے جبکہ دوسری طرف لاڈلے مجرم کو ان جرائم میں بھی ضمانت دے دی گئی ہے جو اس نے ابھی کرنے ہیں
#سہولتکار_جج
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء کوئٹہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان سے پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کی ملاقات
ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے امور پر گفتگو
قائد محترم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے آپ سب پارٹی رہنماؤں کو سلام. وزیرِ اعظم
محترمہ مریم نواز صاحبہ، حمزہ شہباز اور پارٹی کی سینیئر قیادت کی طرف سے بلوچستان کے مسلم لیگی ارکان کیلئے نیک تمنائیں:وزیرِ اعظم
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت ء اولین ترجیح ہے. وزیرِ اعظم
اسی ایک ہفتے کے دوران یہ میرا بلوچستان کو دوسرا دورہ ہے. وزیرِ اعظم
سیلاب کے دوران بلوچستان کے عوام کو ترجیحی بنیادوں پر مدد اور ان کی بحالی یقینی بنائی. وزیرِ اعظم
باصلاحیت افرادی قوت کو یکساں ترقی کے مواقع اور روزگار کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھونگا. وزیرِ اعظم
بلوچستان کے لوگوں کی محرومیوں کو دور کرنے کیلئے شبانہ روز محنت کر رہا ہوں. وزیرِ اعظم
سیلاب کے دوران مسلم لیگ ن کے بلوچستان کے ارکان نے امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا. وزیرِ اعظم
سیلاب متاثرین کے دکھوں پر مرہم رکھنے پر مجھ سمیت پوری مرکزی قیادت آپ سب کی کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے. وزیرِ اعظم
#PMinQuetta